Bharat Express

Akash Deep

چنئی ٹسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کھیل کے دوسرے ہی دن اپنی پکڑ مضبوط کرلی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رن بنائے تھے، لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم اس کے جواب میں اپنی پہلی اننگ میں 149 رنوں ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ 

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے تیزگیند بازآکاش دیپ کے بارے میں پیشین گوئی کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ محمد شمی اورمحمد سراج جیسا تیز ہوگا۔

نائب کپتان اور اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی پانچویں ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا میں واپسی ہوئی ہے۔ سینئر مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہل پانچویں ٹیسٹ سے ہوئے باہر۔

اپنے کرکٹ کیریئر میں پہلی بار ہندوستان کے لیے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعدآکاش دیپ سب سے پہلے ساسارام ​​پہنچے اور اپنے پردادا اورعظیم جنگ آزادی کے  ہیرو نشان سنگھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔

انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیک کراؤلی نے 42 رنز بنائے۔ اسی دوران بین ڈکٹ 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اولی پوپ اپنا کھاتہ نہیں کھول سکے۔