Ajay Rai’s first reaction on Rahul Gandhi’s statement: راہل گاندھی کے بیان پر اجے رائے کا پہلا ردعمل، کہا- میں نے پرینکا گاندھی سے کہا…
آپ کو بتا دیں کہ امیٹھی اور رائے بریلی لوک سبھا سیٹ سے بڑی جیت حاصل کرنے کے بعد کانگریس لیڈر راہل اور پرینکا گاندھی منگل کو پہلی بار رائے بریلی پہنچے۔ اس دوران عوام کا شکریہ اداکرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت پر جم کرشدید حملہ کیا۔
Lok Sabha Election Result 2024:وارانسی سیٹ پر پی ایم مودی کے پیچھے رہ جانے پر کانگریس نے کہا – یہ ٹریلر ہے،جانئے اب کس کو کتنی سیٹیں مل رہی ہیں؟
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "یہ ایک ٹریلر ہے، انہوں نے الیکشن کمیشن کے ڈیٹا کی تصویر بھی شیئر کی۔" اس میں کانگریس کے اجے رائے پی ایم مودی سے 6 ہزار 223 ووٹوں سے آگے ہیں۔
UP Lok Sabha Election 2024: بی جے پی لیڈران کے اشارے پر ٹکٹ بدل رہی ہے بی ایس پی؟ جونپور میں امیدوار بدلنے پر کانگریس کا بڑا الزام
کانگریس نے کہا کہ وارانسی، جونپور یا اترپردیش کی الگ الگ سیٹیں ہوں، بی جے پی کے اشارے پر بہوجن سماج پارٹی مسلسل امیدواروں کو بدل رہی ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی کے رائے بریلی سے الیکشن لڑنے پر اجے رائے کا پہلا ردعمل، کیایہ دعویٰ
گاندھی خاندان کے وفادار کشوری لال شرما امیٹھی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی جمعہ کی صبح 10:30 بجے خصوصی پرواز سے فرسات گنج ہوائی اڈے پہنچیں گے
UP Congress Candidates List: لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کی ممکنہ فہرست آئی سامنے، وزیر اعظم مودی کے خلاف اجے رائے کو ٹکٹ؟
کانگریس نے اتر پردیش کی وارانسی سیٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے کو ٹکٹ دیا ہے۔
Congress In Ayodhya: کانگریسی رہنما پہنچے ایودھیا،سریو ندی میں کیا اسنان،کہا بھگوان رام ہمارے عقیدے کی علامت
کانگریس لیڈر اور ترجمان سپریہ شرینے بھی ایودھیا کے دورے پر پہنچ گئیں۔ یہاں انہوں نے بی جے پی لیڈروں پر زبانی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم رام للا کو دیکھنے آئے ہیں
FIR filed against UP Congress President Ajay Rai: یوپی کانگریس صدر اجے رائے کے خلاف ایف آئی آر درج، اے بی وی پی ارکان نے کی تھی شکایت، جانیں پورا معاملہ
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے کہا کہ اجے رائے کا یہ الزام پوری طرح سے بے بنیاد ہے اور یہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی شبیہ کو خراب کرنے اور مذکورہ سنگین واقعہ کی تحقیقات کو متاثر کرنے کی نیت سے دیا گیا ہے۔
UP Politics: اجے رائے نے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ بھیرن پرساد مشرا سے کی ملاقات ، کہا شعبہ صحت کا حال ناقابل بیان
بی جے پی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے اجے رائے نے کہا کہ پوری ریاست میں صحت کا نظام خراب ہو چکا ہے۔ جب بی جے پی والے سابق بی جے پی ایم پی بھیرن پرساد مشرا کے بیٹے کی جان نہیں بچا سکتے تو پھر عام لوگوں کا کیا ہوگا؟
Ajay Rai on Azam Khan: اعظم خان پر ظلم ہورہا ہے،سازش کے تحت اعظم خان کو جیل میں ڈالا گیا ہے:اجے رائے
اجئے رائے نے کہا کہ میرا مقصد اعظم خان کے ساتھ اپنا دکھ اور درد بانٹنا ہے۔ آخر حکومت ملاقات سے کیوں ڈر رہی ہے؟ انتظامیہ کیا چھپا رہی ہے؟ اجے رائے اپنے ساتھ اعظم خان کے لیے پھلوں کی ٹوکری لے کر گئے تھے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا انتظامیہ پھلوں کی ٹوکری اعظم خان تک پہنچانے دے گی یا نہیں؟
Deoria Murder Case: دیوریا قتل کیس میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے برہم، کہا- یوپی میں نہیں ہے قانون کی بالادستی، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ دیں استعفیٰ
کانگریس کے ریاستی صدر نے درد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مؤ میں حمایت کی لیکن اتراکھنڈ میں ایس پی نے حمایت نہیں کی۔ یہ تکلیف دہ ہے، پھر بھی لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ قیادت فیصلہ کرے گی۔ تاہم ہم تمام سیٹوں پر تیاری کر رہے ہیں۔