UP Politics: یوپی میں جئے شری رام کے جواب میں ہر ہر مہادیو
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہیں، وہیں اب یوپی کانگریس پارٹی آفس میں ہر ہر مہادیو کے نعرے گونجنے لگے ہیں، جس نے کانگریس کے تئیں لوگوں کی سوچ کو بدلنے کا کام کیا ہے۔ اجے رائے کے خلاف کئی مذہبی معاملات میں مقدمات بھی درج ہیں
Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی امیٹھی سے لڑیں گے لوک سبھا الیکشن، یوپی کانگریس کے نئے صدر اجے رائے کا اعلان
Rahul Gandhi Contest Amethi: یوپی کی سیاست سے بڑی خبرآئی ہے، کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے متعلق یوپی کانگریس کے نئے صدر اجے رائے نے بتا دیا ہے کہ وہ کہاں سے لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔
Congress News: پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑنے والے اجے رائے بنے یوپی کانگریس کے نئے صدر، برجلال کھابری ہٹائے گئے
سال 2009 میں اجے رائے مبینہ طور پر وارانسی سے لوک سبھا الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ تاہم بی جے پی نے پارٹی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی کو ٹکٹ دیا، جس کے بعد انہوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور جوشی کے خلاف سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا
Mukhtar Ansari Life Imprisonment: اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری کو عمر قید کی سزا، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی
عدالت نے پیر کو مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ وارانسی کی خصوصی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔