Trust for Ahmedabad Crash Victims: ٹاٹا سنز نے 500 کروڑ روپے کے عطیے کے ساتھ بنایا احمد آباد طیارہ حادثے کے متاثرین کے لیے وقف ٹرسٹ، رجسٹریشن ہوا مکمل
ٹاٹا سنز اور ٹاٹا ٹرسٹس نے اس فلاحی اقدام کے لیے مشترکہ طور پر 500 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، جس میں دونوں ادارے 250-250 کروڑ روپے عطیہ کریں گے۔
Ahmedabad Plane Crash: احمد آباد طیارہ حادثے پر ایئر انڈیا کے سی ای او کا بڑا بیان، بولے – ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انجن میں کوئی خرابی نہیں
ولسن نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد ایئر انڈیا کے بیڑے میں شامل تمام بوئنگ 787 طیاروں کی احتیاط سے جانچ کی گئی، جس میں کوئی خرابی نہیں پائی گئی۔ مستقبل میں بھی تمام تحقیقات جاری رہیں گی
Ahmedabad Plane Crash: فائنل رپورٹ آنے تک انتظار کریں، ایئر انڈیا حادثے کی رپورٹ پر مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کا بڑا بیان
مرکزی وزیر نائیڈو نے وشاکھا پٹنم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: ’’مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں اس پر ابھی کوئی نتیجہ اخذ کرنا چاہیے۔
Ahmedabad Plane Crash: ایئر انڈیا طیارہ صرف 32 سیکنڈ میں آگ کےگولے میں ہوا تھا تبدیل
حادثے میں طیارے کے تمام مسافر اور عملے کے ارکان میں سے صرف ایک شخص زندہ بچ پایا، جبکہ ہاسٹل میں موجود کئی دیگر افراد بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Ahmedabad Plane Crash: اے اے آئی بی کی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات؛ جانئے اب تک اس ہولناک حادثے میں کیا کچھ ہوا؟
حادثے کے بعد، ایئر انڈیا کی مرکزی کمپنی "ٹاٹا سنز" نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایئر انڈیا نے 25 لاکھ روپے کا عبوری معاوضہ بھی دینا شروع کر دیا۔ مزید برآں، ایئر انڈیا نے تربیت یافتہ ماہرِ نفسیات کی ایک ٹیم متاثرہ خاندانوں کو ذہنی امداد فراہم کرنے کے لیے روانہ کی ہے۔
Ahmedabad Plane Crash: ٹیک آف کے فوراً بعد دونوں انجن بند، احمد آباد طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ تکنیکی خرابی ہو سکتی ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ انسانی غلطی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا گیا۔ حادثے کی مکمل اور تفصیلی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ فی الحال یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دونوں انجن خودبخود کیسے بند ہو گئے۔
Ahmedabad Plane Crash Report Likely Soon: جلد سامنے آ سکتی ہے احمد آباد طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات پر مبنی رپورٹ، وزیر رام موہن نائیڈو نے کہی یہ بات
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کے اصولوں کے تحت AAIB اس حادثے کے 30 دنوں کے اندر ابتدائی رپورٹ اسے پیش کر سکتا ہے۔
DGCA directs Air India to immediately remove 3 senior officers: ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا کو فوری طور پر 3 سینئر افسران کو ہٹانے کی ہدایت دی، ایئر لائن نے کی حکم کی تعمیل
ایوی ایشن ریگولیٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک باضابطہ ہدایت کے مطابق، ریگولیٹر نے ان تینوں اہلکاروں کو متعدد خلاف ورزیوں کے لیے براہ راست ذمہ دار ٹھہرایا۔
Air India: احمد آباد طیارہ حادثے کے بعد ایئر انڈیا کا بڑا فیصلہ، کمپنی اپنی بین الاقوامی پروازوں میں کرے گی 15 فیصد کمی
یہ فیصلہ ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 171 کے حالیہ حادثے کے بعد لیا گیا ہے، جس میں 241 مسافروں اور عملے کے ارکان کی المناک موت ہو گئی تھی۔
Ahmedabad plane crash: احمد آباد طیارہ حادثہ: ڈی این اے ٹیسٹ سے 99 متاثرین کی شناخت، اب تک 64 لاشیں لواحقین کے حوالے کی گئیں
تاہم شناخت کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے۔ ڈاکٹر پٹیل نے مزید کہا کہ 12 خاندان اب بھی اپنے رشتہ داروں کے ڈی این اے کی تصدیق کے منتظر ہیں۔





