Bharat Express DD Free Dish

Air India flight

ہندوستان میں ایرانی سفارتخانے میں طیارہ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔ سفارتخانے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "اسلامی جمہوریہ ایران مسافر طیارے کے المناک حادثے پر اپنے گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے احمد آبادرروانہ۔

شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ جب وہ اپنی سیٹ پر پہنچے تو وہ ٹوٹی ہوئی تھی اور دھنس گئی تھی جس سے بیٹھنا بہت تکلیف دہ تھا۔ جب انہوں نے اس بارے میں ایئر لائن کے عملے سے شکایت کی تو انہیں بتایا گیا کہ انتظامیہ کو اس سیٹ میں خرابی کے بارے میں پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا -

پائلٹ رستم پالیا نے بتایا کہ اس پرواز کے دوران انہیں کئی بڑے چیلنجز اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے وہ 15 گھنٹے کسی خوف ناک خواب سے کم نہیں تھے۔

بم دھماکے کے واقعے کے بعد، ممبئی ہاوڑہ میل کو پیر کی صبح 4 بجے جلگاؤں میں روک کر تلاشی لی گئی۔ تقریباً دو گھنٹے کی گہری تفتیش کے بعد بھی سیکورٹی اہلکاروں کو کوئی مشکوک چیز نہیں ملی، اس لیے بم ملنے کی دھمکی محض افواہ ثابت ہوئی۔

اس طیارے میں 140 افراد سوار ہیں۔ ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ طیارہ، جو اس وقت تریچی کے ارد گرد منڈلا رہا ہے۔

ایئر انڈیا ایکسپریس کے ترجمان نے کہا، "جیسے ہی بنگلورو-کوچی فلائٹ نے ٹیک آف کیا، دائیں انجن سے آگ کے شعلے نکلتے ہوئے دیکھے گئے، جس کے بعد طیارے کو اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ فلائٹ دہلی سے بنگلور جا رہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ایئر لائن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مسافروں کے لیے بنگلورو جانے کے لیے متبادل انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ایئر انڈیا کے علاوہ دیگر کئی فضائیہ کمپنی فی الحال اس سلسلے میں بہت جلد فیصلہ لینے والی ہے اور اپنی سروس معطل کرسکتی ہے چونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالت جنگ میں کوئی بھی کمپنی کسی بھی قسم کا کوئی  خطرہ نہیں مول لینا چاہتی ہے۔

ہندوستان کے ایک مسافر بردار طیارے نے کراچی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارتی ایئرلائن کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسرآرہی تھی۔دوران پرواز مسافر کو مرگی کے دورے پڑنے پر کپتان نے پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور اسے طیارہ لینڈ کرنے کی اجازت دی۔