Bharat Express DD Free Dish

Air India flight

ایئر انڈیا کی پروازوں میں آئے دن ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ اس سے قبل اپریل میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔ اس وقت بھی ایک مسافر نے عملے کے رکن سے لڑائی شروع کر دی تھی۔ جس کے بعد پرواز کو واپس جانا پڑا۔

جب طیارہ امریکہ کے اسٹاک ہوم سے دہلی آرہا تھا تو بوئنگ 777 طیارے کے ایک انجن میں تیل کے رساؤ کا پتہ چلا۔ جس کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

ایئر انڈیا یورن سکینڈل کے ملزم شنکر مشرا کے اس دعوے کو کہ اس نے خود اپنی سیٹ کو گندا کیا تھا، شکایت کنندہ نے مسترد کر دیا ہے۔ کیس میں شکایت کنندہ نے کہا کہ مشرا کا دعویٰ پوری طرح سے جھوٹا اور من گھڑت ہے

اس سے پہلے، مہاراشٹر اور بنگلورو میں دہلی پولیس کی ٹیموں نے چھاپے مارے اور ملزم کے مفرور ہونے کے بعد اس کے رشتہ داروں سمیت مختلف لوگوں سے پوچھ گچھ کی۔

مسافر پر یہ پابندی اس لئے لگائی گئی ہے کیوں کہ اس نےنشے کی حالت میں ایک خاتون مسافر پر پیشاب کرنے جیسا ناشائستہ اور غیر مہذب رویے اختیار کیا تھا۔

ڈی جی سی اے نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی سی اے نے بدھ کو کہا، "ہم ایئر لائن سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں اور غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔"

تینوں ملزمان کو ایجنٹس کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ انہیں پینتالیس لاکھ روپے کے بدلے فرانس کا جعلی ویزا فراہم کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ چھتیس لاکھ روپے میں طے پایا اور تینوں مسافروں نے مبینہ ایجنٹوں کو ابتدائی طور پر پانچ لاکھ روپے ایڈوانس میں ادا کر دیے۔ ملزم ایجنٹس نے ان کا تعارف اپنے ساتھی اور ماسٹر مائنڈ گورو گوسائن سے کروایا جو دبئی میں بیٹھ کر دہلی سے انسانی اسمگلنگ کا ریکیٹ چلاتا ہے