Bharat Express

Aftab Ameen Poonawala

شردھا واکراب اس دنیا میں نہیں ہے۔ اس کے لیے آفتاب اپنے ہی موبائل سے شردھا کے دوستوں کو ٹیکسٹ کرتا تھا۔یہی نہیں آفتاب نے شردھا کے کریڈٹ کارڈ کا بل بھی ادا کیا تھا تاکہ کریڈٹ کارڈ کمپنی اس کی تحقیقات نہ کرے

 بھارت  ایکسپریس /شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ریمانڈ کاپی کے مطابق 20 نومبر کو دہلی پولیس نے ملزم آفتاب کے کہنے پر جنگل سے مقتول کے جسم کے کچھ حصے/ہڈیاں اور جبڑے برآمد کیے ہیں۔ موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے ایف …

لیو ان ریلیشن شپ  جو پہلے ہی ہندوستان میں معیوب نطروں سے دیکھا جاتا ہے۔اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو معیوب چیز اور داغدار بن جاتی ہے۔جب سے شردھا والکر اور آفتاب کا معاملہ سامنے آیا ۔سب نے اس سوال کو خوب اٹھایا کہ لڑکی ماں باپ کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔ان سے اسکا رابطہ …

 بھارت ایکسپریس /دہلی ہائی کورٹ نے شردھا والکر کے قتل کی تحقیقات دہلی پولیس سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو منتقل کرنے کی ہدایت مانگنے والی ایک PIL کو مسترد کر دیا ۔کورٹ نے کہاکہ یہ صرف’پبلسٹی مفاد کی عرضی لگتی ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سبرامونیم پرساد …

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس):  دہلی کے مشہور شردھا قتل کیس نے پورے ملک میں سنسنی مچا دی ہے۔ اس معاملے میں آئے روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ چنانچہ اب وہاں بھی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اس قتل عام کو حادثہ قرار دیا ہے۔ …

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس پیر کو شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب امین پونا والا کو نارکو ٹیسٹ سے قبل کچھ ضروری پری ٹیسٹ کے لیے اسپتال لے جائے گی۔ آفتاب کی پانچ روزہ پولیس حراست منگل کو ختم ہو رہی ہے۔ دہلی پولیس روہنی کے ڈاکٹر بی آر۔ امبیڈکر ہسپتال …

شردھا اور آفتاب۔ خاندان، مذہب، معاشرے کی پابندیوں سے قطع نظر، بے پناہ محبت، نفرت، فریب اور قتل و غارت کی ہولناک داستان۔ نفرت کی انتہا ایسی تھی کہ محبت ہی 35 ٹکڑے ہو گئ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والے ان واقعے نے ہر اس والدین کے دل میں خوف پیدا کر دیا ہے جن …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): دہلی پہنچنے سے کچھ دن پہلے یعنی 4 مئی کو شردھا آفتاب کے ساتھ اتراکھنڈ میں شیو پوری کے قریب وششٹ غار میں گئیں۔ یہ غار دریائے گنگا کے کنارے ہے اور یہیں سے شردھا نے آخری ریل بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ شردھا نے اس ریل …

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس شردھا قتل کیس میں پوری طرح مصروف ہے۔ دارالحکومت کے 15 اضلاع کے 178 تھانے بیک وقت لاش کے اعضاء کی تلاش کر رہے ہیں۔ دہلی پولیس کی تفتیش آسان نہیں لگ رہی ہے کیونکہ شردھا کی لاش کے باقی ٹکڑے ابھی تک نہیں ملے ہیں۔ دہلی پولیس …

نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس کی ٹیم ایک بار پھر جنگل پہنچی، جہاں آفتاب نے لاش کے ٹکڑے پھینکے تھے۔ سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس کے خصوصی عملے کی کئی ٹیمیں شردھا کے فون اور قتل میں استعمال ہونے والے آلات کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ دہلی پولیس کی …