Adani Group Unveils Heartwarming Airport Film: اڈانی گروپ نے پیش کی دل کو چھو لینے والی ایئرپورٹ فلم ’آپ کے سفر کے ہمسفر‘
نیشنل فلم ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شوجیت سرکار، جن کی معروف فلمیں پیکو، وکی ڈونر اور سردار ادھم سنگھ شامل ہیں، نے اس فلم کو زندگی بخشی ہے۔ اوگلوی انڈیا کے تخلیقی تصور پر مبنی یہ فلم گروپ کے لیے خاص جذباتی اہمیت رکھتی ہے۔
Navi Mumbai International Airport – India’s newest greenfield airport: نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 25 دسمبر سے ہوگا شروع، ایئرلائن کی پہلی کمرشل فلائٹ 25 دسمبر کو دہلی–نوی ممبئی روٹ پر ہوگی آپریٹ
1,160 ہیکٹر رقبے پر پھیلا نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملک کے سب سے جدید ایئرپورٹس میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں ایک رن وے اور ایک ٹرمینل بنایا گیا ہے، جو سالانہ تقریباً 2 کروڑ مسافروں کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Navi Mumbai International Airport: نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم، کمل کی پتیوں جیسا ڈیزائن، 20 ملین مسافروں کی گنجائش، اڈانی گروپ نے تیار کیا شاندار ائیرپورٹ
ایئرپورٹ کا ڈیزائن بھارت کے قومی پھول کمَل سے متاثر ہے۔ بھارت کے ہوابازی شعبے میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔ اسے 8 اکتوبر کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔
Adani Airports Secures USD 1 Billion: اڈانی ایئرپورٹس نے ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے عالمی سرمایہ کاروں سے 1 بلین ڈالر کی فنانسنگ حاصل کی
فنانسنگ ڈھانچے میں اضافی 250 ملین ڈالر جمع کرنے کی گنجائش بھی شامل ہے، جس کے نتیجے میں کل فنانسنگ 1 بلین ڈالر ہوگی۔ یہ فریم ورک ترقی، جدیدیت، اور صلاحیت میں اضافے کے لیےایئرپورٹ لمٹیڈ کے کیپیٹل ایکسپینڈیچر پروگرام کے لیے بہتر مالی لچک فراہم کرے گا۔
Adani Airports clinches USD 750 Mn Global Financing to power next phase of growth: اڈانی ایئرپورٹس کو اگلے مرحلے کی ترقی کے لیے ملا 750 ملین امریکی ڈالر کی گلوبل فنانسنگ
فنڈز کا استعمال موجودہ قرضوں کو دوبارہ فنانس کرنے، بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن میں سرمایہ کاری کرنے، اور چھ ہوائی اڈوں - احمد آباد، لکھنؤ، منگلورو، جے پور، گوہاٹی اور ترواننت پورم پر صلاحیت کو بڑھانے اور ہوائی اڈے کے نیٹ ورک میں خوردہ، ایف اینڈ بی، ڈیوٹی فری، اور خدمات سمیت غیر ایروناٹیکل کاروبار کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
Adani Group Reports Record ₹82,917 Crore EBITDA In FY25: اڈانی گروپ نے مالی سال 25 میں ریکارڈ 82,917 کروڑ EBITDA رپورٹ کیا
اڈانی گروپ نے مالی سال 2026 کے لیے 1.2 لاکھ کروڑ روپے کے کیپیٹل ایکسپینڈیچر (سرمایہ کاری) کا منصوبہ بنایا ہے، جو بنیادی ڈھانچے، یوٹیلیٹیز، اور لاجسٹکس کے شعبوں میں ترقی کو مزید تیز کرے گا۔
Navi Mumbai airport will be inaugurated in June: نوی ممبئی ہوائی اڈے کا جون میں ہوگا افتتاح، گوتم اڈانی نے کی تصدیق
نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح جون 2025 میں کیا جائے گا۔گوتم اڈانی نے اس کی تصدیق کی۔ یہ ہوائی اڈہ ملک کی ہوابازی کی ضروریات کو پورا کرنے اور ممبئی ہوائی اڈے پر مسافروں کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔
Adani Airports DigiYatra: اڈانی ایئرپورٹ نے منگلورو اور ترواننت پورم میں بھی کیا DigiYatra سروس کا آغاز کیا، اب اے اے ایچ ایل کے تمام ہوائی اڈوں پر دستیاب ہے یہ سہولت
اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹیڈ (AAHL) نے منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ترووننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے کو DigiYatra پہل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Kerala open to discuss new projects with Adani; کیرالہ اڈانی کے ساتھ نئے پروجیکٹوں پر بات چیت کیلئے تیار: ریاستی وزیر پی راجیو
راجیو نے کہا کہ حکومت ریاست میں بنیاد قائم کرنے والی بڑی صنعتوں کے خلاف نہیں ہے، لیکن انہوں نے مزید کہا کہ کیرالہ کے لیے ماحولیاتی خدشات بنیادی اہمیت کے حامل ہیں، اور حکومت آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو آنے کی اجازت نہیں دے گی۔
Bharatiya Vayuyan Vidheyak 2024: ’’پی ایم مودی مانیں گے نہیں…اپنے دوست اڈانی کو 6 ایئرپورٹس دے دیئے…‘‘، راجیہ سبھا میں کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا وزیر اعظم پر بڑا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصر حسین نے اڈانی معالے پر کہا کہ اس سے پہلے ہنڈنبرگ رپورٹ سب کے سامنے آئی ہے۔ اس میں اسٹاک مارکیٹ منیپولیشن، شیل کمپنیز، اوور انوائسنگ کے سنگین الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ سرکاری ایجنسیز سیبی کا بھی معاملہ اس میں آیا ہے۔





