Bharat Express

Adani Airport

راجیو نے کہا کہ حکومت ریاست میں بنیاد قائم کرنے والی بڑی صنعتوں کے خلاف نہیں ہے، لیکن انہوں نے مزید کہا کہ کیرالہ کے لیے ماحولیاتی خدشات بنیادی اہمیت کے حامل ہیں، اور حکومت آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو آنے کی اجازت نہیں دے گی۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصر حسین نے اڈانی معالے پر کہا کہ اس سے پہلے ہنڈنبرگ رپورٹ سب کے سامنے آئی ہے۔ اس میں اسٹاک مارکیٹ منیپولیشن، شیل کمپنیز، اوور انوائسنگ کے سنگین الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ سرکاری ایجنسیز سیبی کا بھی معاملہ اس میں آیا ہے۔

آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں کرشنا پٹنم، کٹوپلی اور اینور اور پڈوچیری میں کرائیکل پورٹ ملک کی کل بندرگاہوں کے حجم میں ان کا 27 فیصد حصہ ہے۔ملک سے باہر کی بات کریں تو اے پی ایس ای زیڈ کنٹینر ٹرمینل 2 اسرائیل میں حیفہ پورٹ اور تنزانیہ میں دارالسلام پورٹ چلاتا ہے۔

AAHL نے کہا کہ یہ ہوائی اڈے کے ساتھ سروس معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ ہماری درخواستوں کے باوجود، DreamFolks سروسز کو ابھی تک بحال نہیں کیا گیا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ، ہم خدمات کی فوری بحالی کے لیے کئی بینکوں کے ساتھ فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔

اپنے انتظامی اور ترقیاتی پورٹ فولیو میں آٹھ ہوائی اڈوں کے ساتھ، AAHL ہندوستان کی سب سے بڑی ہوائی اڈے کے بنیادی ڈھانچے کی کمپنی ہے