Gautam Adani, Chairman of the Adani Group: گوتم اڈانی نے اڈانی بندرگاہوں کے لیے 2030 تک 1 بلین ٹن کارگو کو سنبھالنے کا ہدف کیا مقرر
گوتم اڈانی نے کہا کہ آج جس کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے اسے صرف کاروباری کامیابی کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا بلکہ یہ ان لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے جنہوں نے اس خواب کو حقیقت بنانے میں کردار ادا کیا۔گوتم اڈانی نے مزید کہا کہ 50 کروڑ ٹن کارگو کی یہ کامیابی گروپ کی جدوجہد، کامیابیوں اور ناکامیوں کی یادوں سے جڑی ہوئی ہے،
City Bus Service To Lucknow International Airport: لکھنؤ ایئرپورٹ ٹرمینل 3 سے سٹی بس سروس کا آغاز، مسافروں کو سستا اور آسان سفری متبادل فراہم
نئی سروس کے تحت بسیں دو اہم راستوں پر چلائی جائیں گی۔ پہلا روٹ ایئرپورٹ سے حضرت گنج تک ہوگا، جو چار باغ سے گزرتے ہوئے شہر کے مرکزی تجارتی علاقوں کو جوڑے گا۔ دوسرا روٹ ایئرپورٹ سے اودھ بس اسٹیشن کمٹا تک ہوگا، جو شاہراہ شہید پتھ کے ذریعے مختلف رہائشی اور کاروباری علاقوں کو آپس میں مربوط کرے گا۔
Adani Airports-Indigo Partnership: انڈگو نے اڈانی ایئرپورٹس کے ساتھ کی شراکت داری، اب ڈیوٹی-فری شاپنگ پر ملیں گے ’انڈگو بلیوچپس‘ پوائنٹس
دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس شراکت داری کے تحت بلیوچپ ممبرز اے اے ایچ ایل کے پلیٹ فارم کے ذریعے پہلے سے بک کیے گئے ڈیوٹی فری مصنوعات پر ہر 100 روپے کے خرچ پر پانچ انڈگو بلیوچپس کما سکتے ہیں۔ مسافر پرواز سے پہلے آن لائن مصنوعات براؤز کر سکتے ہیں، انہیں ریزرو کر سکتے ہیں اور ادائیگی کر کے ہوائی اڈے پر آسانی سے خریداری وصول کر سکتے ہیں۔
Mid-Journey Miracle: یادگار سفر: ممبئی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمبولینس میں کرائی غیر ملکی خاتون کی ڈیلیوری
چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک غیر ملکی خاتون مسافر نے اسپتال لے جاتے وقت ہوائی اڈے کی ایمبولینس میں ہی ایک صحت مند بچی کو جنم دیا۔ اس دوران ان کے ساتھ صرف ہوائی اڈے کا طبی عملہ موجود تھا۔ قابلِ ذکر ہے کہ ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انتظام اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ (اے اے ایچ ایل) کے پاس ہے۔
Adani Group, Embraer Announce Strategic Collaboration On Regional Aircraft In India: میڈ اِن انڈیا کو تقویت، اڈانی گروپ اور ایمبریئر کا بھارت میں علاقائی طیاروں کی تیاری پر اسٹریٹجک اشتراک
اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس کے ڈائریکٹر جیت اڈانی نے کہا کہ ایمبریئر کے ساتھ شراکت داری بھارت میں علاقائی طیاروں کی تیاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ان کے مطابق یہ اقدام محض ایک کاروباری معاہدہ نہیں بلکہ بھارت کی صنعتی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے،
New Year 2026: ’بھارت کی خدمت کرنا صرف ذمہ داری نہیں، بلکہ ہمارا اعزاز ہے‘، گوتم اڈانی نے ایسے دی نئے سال 2026 کی مبارکباد
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے نئے سال 2026 کے موقع پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے بھارت کی ترقی اور خود کفالت کے عزم کو دہرایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اور انسٹاگرام پر ایک خصوصی پیغام اور ویڈیو شیئر کی، جس میں اڈانی گروپ کے مختلف منصوبوں اور ملک کے لیے ان کی وابستگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Gautam Adani Praises Workers’ Efforts As Navi Mumbai Airport Becomes Operational: نوی ممبئی ایئرپورٹ پر پہلی کامیاب لینڈنگ اور ٹیک آف، گوتم اڈانی کا اظہارمسرت
نوی ممبئی ایئرپورٹ کو ملک کے اہم ترین انفراسٹرکچر منصوبوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ اس ایئرپورٹ کی تعمیر سے ممبئی میٹروپولیٹن ریجن پر دباؤ کم ہونے کے ساتھ ساتھ مسافروں کو جدید سہولیات فراہم ہوں گی
Navi Mumbai Airport is Ready: تیار ہے نوی ممبئی ایئرپورٹ! 1515 ڈرونز نے رات کو بنا دیا جادوئی، دیکھیں شاندار منظر
نوی ممبئی میں قائم یہ نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ آنے والے برسوں میں ملک کے مصروف ترین ایوی ایشن ہبس میں شامل ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ تقریباً 1,160 ہیکٹر پر پھیلا یہ ایئرپورٹ مکمل ہونے کے بعد سالانہ تقریباً 9 کروڑ مسافروں کو سنبھال سکے گا۔ یہاں دو متوازی رن ویز، جدید ترین ٹرمینلز اور جدید کارگو سہولیات تیار کی جا رہی ہیں۔
Navi Mumbai Airport To Offer Free Wi-Fi: نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مفت تیز رفتار وائی فائی اور ڈیجیٹل سہولیات کا آغاز
اڈانی گروپ کے زیر انتظام نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (این ایم آئی اے ایل) نے اعلان کیا ہے کہ ہوائی اڈے کے کمرشل آپریشنز کے آغاز کے ساتھ ہی مسافروں کو مفت تیز رفتار وائی فائی اور ڈیجیٹل فرسٹ مسافر مواصلاتی نظام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
Adani’s Dighi Port set to handle 2 lakh cars a year with Motherson partnership: اڈانی کا بڑا قدم، دھیگی پورٹ پر سالانہ دو لاکھ گاڑیوں کی ہینڈلنگ کی تیاری
دھیگی پورٹ مہاراشٹر کے صنعتی علاقوں کے لیے گیٹ وے کے طور پر کام کرتا ہے اور یہاں بند گودام، ٹینک فارم اور اوپن اسٹاک یارڈز جیسی سہولیات موجود ہیں۔ فی الحال APSEZ کی کارگو ہینڈلنگ کی صلاحیت 633 ملین ٹن سالانہ ہے،





