Actress Soha Ali Khan: اداکارہ سوہا علی خان پیری مینوپاز سے ملے گی نجات، کافی چھوڑ کر نیم گرم پانی، لیموں اور چیا سیڈز کا مشروب اپنانے کا مشورہ
سوہا علی نے بتایا کہ یہ ڈرنک جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے، نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے، پیٹ کے پھولنے کی شکایت کم کرنے اور پورے دن توانائی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ سوہا علی اس مشروب میں ایک چٹکی ہلدی بھی شامل کرتی ہیں،
Parveen Babi: کالج اسٹوڈنٹ سے بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ تک — گلیمر، کامیابی اور تنہائی — پروین بابی کا عروج اور دردناک انجام
پروین بابی صرف فلموں تک محدود نہیں رہیں بلکہ انہوں نے فیشن کے میدان میں بھی انقلاب برپا کیا۔ وہ مغربی انداز کو ہندی سنیما میں مقبول بنانے والی اداکاراؤں میں شامل رہیں۔ 1976 میں انہیں عالمی شہرت یافتہ میگزین ٹائم میگزین کے کور پیج پر جگہ ملی،
Meena Kumari’s biography: ڈاکو نے چاقو سے اپنے ہاتھ پر لیا مینا کماری کا آٹوگراف، مدھیہ پردیش کے بیہڑ میں پیش آیا حیران کن واقعہ
ڈاکوؤں نے عزت و احترام سے پیش آنا شروع کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈاکوؤں کے سردار نے انہیں اپنے ٹھکانے پر لے جا کر کھانے پینے اور آرام کا مکمل انتظام کیا۔ خوف میں ڈوبی رات آہستہ آہستہ عجیب مہمان نوازی میں بدل گئی۔صبح ہونے پر جب مینا کماری اپنی ٹیم کے ساتھ روانہ ہونے لگیں تو ڈاکو سردار نے ایک انوکھی فرمائش کر دی۔
Nayanthara-vignesh Property: نین تارا اور شوہر وگنیش شیون نے چنئی میں خریدا لگژری اپارٹمنٹ، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران
یہ پراپرٹی نین تارا اور وگنیش شیون دونوں کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ نین تارا کے پاس اس میں 90 فیصد حصہ ہے، جبکہ وگنیش شیون کے پاس 10 فیصد حصہ ہے۔ دستاویزات میں وگنیش کا سرکاری نام وگنیشور شیواکولنڈو درج ہے۔
Janhvi Kapoor Praises PM Modi: جہانوی کپور نے خود کو بتایا خوش قسمت! عالمی جنگ کے خطرے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘امن پالیسی’ کی مداح بنیں اداکارہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘واسُدھیو کُٹمبکم’ پالیسی کو بالی وڈ اداکارہ جہانوی کپور نے بھی سراہا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں بھارت کو دنیا کا سب سے محفوظ ملک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں بھارت جیسے ملک میں پیدا ہوئی۔
Rashmika Mandanna Vijay Deverakonda Wedding: رشمیکا مندانا اور وجے دیورکونڈا آج رشتہ ازدواج میں منسلک، سادگی اور روایت کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز
رشمیکا منداناور وجے کونڈاکی شادی ’پرائمل‘ تھیم کے تحت منعقد کی جا رہی ہے، جو ماضی کی سادہ مگر روحانی شادیوں سے متاثر تصور کیا جاتا ہے۔ اس تھیم کا مقصد دکھاوے سے دور رہتے ہوئے اصل روایات، جذبات اور ثقافتی اقدار کو اجاگر کرنا ہے۔
Mahima Chaudhry Spotted with Daughter Ariana: مہما چودھری کی بیٹی اریانا کی دلکش مسکراہٹ، قاتلانہ پوزسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل
مہما چودھری کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انہوں نے فلم پردیس سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، جس نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ کچھ عرصے کے لیے وہ فلمی دنیا سے دور ہو گئیں۔
Tamannaah Bhatia’s item song ‘Aaj Ki Raat’: تمنا بھاٹیاکے آئٹم سانگ “آج کی رات” نے رقم کردی تاریخ، یوٹیوب پر 100 کروڑ ویوز ، اداکارہ نے مداحوں کا ادا کیاشکریہ
اس گانے میں تمنا بھاٹیا کی دلکش ادا اور زبردست ڈانس نے ناظرین کو مسحور کر دیا تھا۔ وقت گزرنے کے باوجود یہ گانا آج بھی لوگوں کی پلے لسٹس میں شامل ہے اور مسلسل سنا جا رہا ہے۔ اب اس مقبول گانے نے یوٹیوب پر ایک بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 100 کروڑ ویوز مکمل کر لیے ہیں۔
Mahhi Vij Tv Actress: ماہی وج نے جے بھانوشالی سے طلاق کے بعدخود کو تحفے میں دی نئی لگژری کار، سوشل میڈیا پر دوستوں اور مداحوں نے دی مبارکباد
طلاق کے بعد مَاہی وج اس وقت بھی سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے اپنے خاص دوست ندیم قریشی کی سالگرہ پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ اس پوسٹ میں مَاہی نے ندیم کو اپنا پیار بتایا اور لکھا کہ انہوں نے انہیں دل سے چنا ہے۔
Is Disha Patani dating Talwinder: پنجابی گلوکار تلویندر سنگھ سدھو کو ڈیٹ کر رہیں ہیں دشا پاٹنی، جانئے کیوں اپنا چہرہ ماسک میں چھائے رہتے ہیں تلویندر؟
دشا پاٹنی اس سے قبل ٹائیگر شروف کے ساتھ رشتے میں تھیں، قابل ذکر بات یہ ہے کہ کئی سالوں کے بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ اگرچہ بریک اپ کی اصل وجہ کبھی سامنے نہیں آئی، لیکن اب تلوِندر کے ساتھ ان کی قربتوں نے ایک بار پھر دشا کی ذاتی زندگی کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔





