Adah Sharma on ‘Gajra’: ادا شرما کی پہلی مراٹھی فلم ’گجرا‘ حقیقی واقعات پر مبنی، اداکارہ نے ذمہ داری پر کیا اہم اظہارِ خیال
ادا شرما نے کہا کہ حقیقی کہانیوں پر مبنی فلمیں بناتے وقت سب سے زیادہ ضروری بات یہ ہوتی ہے کہ کرداروں کے ساتھ مکمل حساسیت برتی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے کسی کے دکھ درد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں، بلکہ اصل حقیقت کو اسی انداز میں دکھانا چاہیے جس طرح وہ پیش آئی ہو۔
Tun Tun Was a Huge Fan of Dilip Kumar: دلیپ کمار کی دیوانی تھیں ٹن ٹن، پہلی فلم کے لیے رکھی تھی یہ خاص شرط
ٹن ٹن نے اپنی صلاحیت کے بل پر ہندی سنیما کی پہلی خاتون کامیڈین کا اعزاز حاصل کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکاری شروع کرنے سے قبل ان کی ایک خواہش تھی کہ وہ اپنی پہلی فلم اپنے پسندیدہ اداکار دلیپ کمار کے ساتھ کریں۔
Actress Kajal Aggarwal: ہر شہری کو پانی اور بجلی کے تحفظ پر توجہ دینی چاہیے، اور اپنی صحت و تندرستی کو ترجیح دینی چاہیے- کاجل اگروال
کاجل اگروال کی آنے والی فلم "دی انڈیا اسٹوری" میں اداکار شریاس تلپڑے بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم زرعی زہروں کے غلط استعمال، خوراک میں ملاوٹ اور ان کے عوامی صحت پر پڑنے والے منفی اثرات جیسے اہم سماجی مسائل کو اجاگر کرتی ہے۔فلم میں کاجل اگروال ایڈووکیٹ ارچنا کا کردار ادا کر رہی ہیں،
Bollywood Actress Shilpa Shirodkar: شلپا شروڈکر نے فلم ’ ہم‘ کی شوٹنگ کا ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کیوں کہا- ’’ میں ڈوبتے ڈوبتے بچی تھیں‘‘
یہ واقعہ سن کر شلپا شیروڈکر اپنی ہنسی نہ روک سکیں، کیونکہ گووندا نے پورے منظر کو مزاحیہ انداز میں دوبارہ بیان کیا۔شلپا نے اس دور کی فلمی شوٹنگ کے مشکل حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے برابر تھے۔
Actress Debchandrima Singha Roy: ‘فتور’ شو کئی لڑکیوں کی خاموش جدوجہد کی عکاسی کرتا ہے، جن پر اکثر کھل کر بات نہیں کی جاتی- دیب چندریما سنگھا رائے
اداکارہ نے بتایا کہ جب انہوں نے شو کا پرومو دیکھا تو وہ خود کو اس سے گہرا جڑا ہوا محسوس کرنے لگیں۔ انہوں نے کہا کہ خاص طور پر وہ لڑکیاں جو گرلز اسکول سے نکل کر پہلی بار کو-ایجوکیشن کالج میں داخل ہوتی ہیں، ان کے لیے یہ تبدیلی آسان نہیں ہوتی اور اس دوران وہ مختلف ذہنی اور جذباتی کیفیتوں سے گزرتی ہیں۔
Teaser for ‘The India Story: ‘دی انڈیا اسٹوری: سلو پوائزن’ کا ٹیزر جاری، کاجل اگروال عدالت میں زہریلی زرعی ادویات کے خلاف آواز بلند کرتی آئیں نظر
فلم 'دی انڈیا اسٹوری: سلو پوائزن' زرعی ادویات کے بے دریغ استعمال اور خوراک میں ملاوٹ جیسے سنگین مسائل پر مبنی ہے۔ فلم یہ پیغام دینے کی کوشش کرتی ہے کہ جدید زراعت میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادے کس طرح خاموشی سے انسانی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اس کے اثرات آنے والی نسلوں تک منتقل ہو سکتے ہیں۔
Kangana Ranaut Got Married: کنگنا رناوت نے چپکے سے کر لی شادی؟ منگل سوتر اور ہری چوڑیوں میں آئیں نظر، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیایوزر نے مختلف اندازے لگانے شروع کر دیے۔ ایک یوزر نے لکھا، “کیا کنگنا کی شادی ہو گئی؟” جب کہ دوسرے نے تبصرہ کیا، “شاید وہ کسی فلم کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔”کچھ مداحوں کا ماننا ہے کہ کنگنا نے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے،
Actress Nargis Dutt: جب نرگس دت اپنے ہی شوہر کو نہ پہچان سکیں، سیٹ پر پیش آیا دلچسپ واقعہ
زندگی کا ایک نہایت دلچسپ واقعہ فلم ہم راز کے سیٹ سے جڑا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیل دت کو ایک 110 سالہ بوڑھے شخص کا کردار ادا کرنا تھا۔ معروف میک اپ آرٹسٹ پنڈری سُکر نے ان کا ایسا کمال کا میک اپ کیا کہ وہ حقیقت میں ایک ضعیف شخص نظر آنے لگے۔
Actress Rashami Desai: تھیٹر میں کام کرنے والے فنکار بے حد محنت کرتے ہیں ،مگر انہیں ان کا جائز حق بروقت نہیں ملتا:رشمی دیسائی
رشمی دیسائی نے کہا کہ تھیٹر میں کام کرنے والے اداکار ہر قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ اگر کوئی غلطی ہو جائے یا ناکامی کا سامنا کرنا پڑے تو ان کے ساتھی انہیں حوصلہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
Tejasswi Prakash: فیشن شو میں تیجسوی پرکاش کا گلیمرس انداز، ویڈیو وائرل
تیجسوی پرکاش نے سال 2012 میں ٹی وی سیریل 2612 سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، جب کہ انہیں اصل شہرت سوراگنی سے ملی۔ اس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا۔وہ رئیلٹی شوز میں بھی نظر آ چکی ہیں،





