Salman Khan gets another death threat: سلمان خان کو پھر سے ملی جان سے مارنے کی دھمکی، گھر میں گھس کر مارنے یا گاڑی کو بم سے اڑانے کی دی دھمکی
سلمان خان کو ایک بار پھر دھمکی ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دھمکی ممبئی کے ورلی میں محکمہ ٹریفک کے واٹس ایپ نمبر پر دی گئی ہے۔ اس بار اداکار سلمان خان کو گھر میں گھس کر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔
Salman Khan Gets Fresh Threat: سلمان خان کو پھر سے لارنس بشنوئی گینگ کے نام پر ملی دھمکی،کہا-سلمان اگر زندہ رہنا چاہتے ہیں تومندر جاکر معافی مانگیں یا5کروڑ روپئے دیں
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے نوئیڈا سے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ ورلی پولیس نے ممبئی پولیس کے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر پر متعدد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
Salman Khan Gets Another Death Threat: دو کروڑ دو نہیں تو سلمان خان کو جان سے ماردیں گے، ایک بار پھر بھائی جان کو ملی دھمکی، پولیس متحرک
ابتدائی معلومات کے مطابق، ایک نامعلوم شخص کی طرف سے ورلی ٹریفک پولیس کو دو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ ورلی پولیس نے دھمکی دینے والے شخص کے خلاف بی این ایس کی دفعہ 354 (2)، 308 (4) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
Salman Khan’s Condition Will Be Worse: سلمان خان کا حال بابا صدیقی سے بدتر ہوگا،بشنوئی گینگ کے نام سے ایک اور دھمکی آمیز پیغام موصول،جانچ جاری
اداکار سلمان خان سے لارنس بشنوئی کی دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پیغام میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ 'اسے ہلکےمیں نہ لیں، ورنہ سلمان خان کی حالت بابا صدیقی سے بھی بدتر ہو جائے گی۔' ممبئی پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Following Salman Khan convoy: سلیم خان کو دھمکی کے بعد سلمان خان کی گاڑی کا بائیک سوار نے کیا پیچھا،مشکل میں پھنس چکے ہیں بھائی جان
نوجوان کا نام عزیر فیض محی الدین بتایا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان کا قافلہ محبوب اسٹوڈیو کے قریب سے گزر رہا تھا کہ محی الدین تیزی سے موٹر سائیکل لے کر اداکار کی گاڑی کے قریب پہنچا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے بار بار خبردار کیا لیکن اس کے باوجود اس نے ایک نہ سنی۔
Lawrence Bishnoi Tried To Kill Me, Salman Khan Statement : مجھے مارنا چاہتا تھا لارینس بشنوئی،میرے خاندان کو جان کا خطرہ، ممبئی پولیس کو سلمان خان نے دیا بیان
ایک افسر نے بتایا کہ سلمان خان کا بیان چار گھنٹے تک ریکارڈ کیا گیا۔ ساتھ ہی ارباز خان کا تقریباً 2 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کیا گیا۔ سلمان خان نے نہ صرف فائرنگ کے دن کے بارے میں بتایا بلکہ اس سے قبل ملنے والی دھمکیوں کا بھی ذکر کیا۔
Shahrukh and Salman Untold story: جب سلمان خان نے شاہ رخ خان کو بستر سے لات مار کر گرا دیا تھا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں ہی گزشتہ کئی سالوں سے انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ دونوں کی فین فالوونگ بھی کافی مضبوط ہے۔ ایسے میں مداح بھی ان کی کہانیاں جاننے کے لیے پرجوش رہتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ان دونوں کی ایک خفیہ کہانی بتانے جارہے ہیں۔
Celebs cast votes in Phase 5: ٹائیگر والے انداز میں ووٹ ڈالنے پہنچے سلمان خان، بیشتر اداکاروں نے بھی کیا ووٹ
بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھی اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر ملک کے تئیں اپنا فرض نبھانے میدان میں آگئے۔ بھائی کی انٹری میں تھوڑی دیر ہوئی لیکن سلمان بھائی بھی اپنی سیکیورٹی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
Lawrence Bishnoi Case: لارنس بشنوئی گینگ کو ہندوستان سے باہر ملک دشمن عناصر سے ملی مدد؟، جانچ کر رہی پولیس نے کہی یہ بڑی بات
افسر نے بتایا کہ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں مبینہ شوٹروں کو ہتھیار کہاں سے فراہم کیے گئے۔ اہلکار کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ بشنوئی گینگ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے۔
Firing at Salman Khan’s house: سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ”جاہل‘‘ لوگ ہیں:سلیم خان
سلیم خان نے یہ بھی بتایا کہ سلمان خان کو اپنے معمول کے شیڈول پر قائم رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چونکہ یہ معاملہ ابھی تک پولیس کے ہاتھ میں ہے اس لئے انہیں اس بارے میں عوام میں بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔





