Congress at zero in West Bengal: مغربی بنگال میں کانگریس پارٹی ہوئی زیرو،واحد رکن اسمبلی نے بھی تھام لیا ٹی ایم سی کا دامن
مغربی بنگال میں کانگریس مکمل طور پر زیرو ہوگئی ہے چونکہ واحد کانگریس رکن اسمبلی نے بھی آج کانگریس کا ہاتھ چھوڑ دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے مغربی بنگال اسمبلی کانگریس پارٹی سے مکمل طور پر پاک ہوگئی ہے ۔ کچھ ماہ قبل ساگردیگھی میں ہوئے ضمنی انتخاب میں کانگریس رکن اسمبلی بائرن بسواس نے بڑی جیت درج کی تھی ۔
West Bengal Violence: رام نومی کے جلوس میں بندوق لہرا رہا تھا 19 سالہ سمت، ہاوڑہ پولیس نے مونگیر سے کیا گرفتار
مغربی بنگال پولیس نے بتایا کہ ہاوڑہ میں رام نومی کے جلوس میں ہتھیار لے جاتے ہوئے نظر آرہا 19 سالہ سمت شا کو بہار کے مونگیر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس دوران نے ملزم نے ریلی کے دوران ہتھیار لے جانے کی بات قبول کی ہے۔





