Bharat Express DD Free Dish

Abdul el Sayed

 امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مشی گن کی سینیٹ سیٹ پرڈیموکریٹک امیدوار عبدل السید نے ریپبلکن امیدوار مائیک روزرس کو ہرا دیا ہے۔ روزرس کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت حاصل کی تھی۔ جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے عبدل السید کی جیت پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہارکیا۔