Bharat Express DD Free Dish

Abdul Bari Siddiqui

مہاگٹھ بندھن میں آر جے ڈی، کانگریس اور وی آئی پی کے علاوہ بائیں بازو کی جماعتیں بھی شامل ہیں۔ مہاگٹھ بندھن نے تیجسوی یادو کو وزیر اعلیٰ اور وی آئی پی کے صدر مکیش سہنی کو نائب وزیر اعلیٰ کا امیدوار قرار دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد مہاگٹھ بندھن کے لیڈر مسلسل این ڈی اے سے سوال کر رہے ہیں۔

آرجے ڈی کے سینئرلیڈر عبدالباری صدیقی نے کہا کہ مجھے بہت حیرانی ہے کہ نتیش کمار کیسے وقف بل کی حمایت کر رہے ہیں؟ اقتدار کے لئے لوگ نتیش کمار کے ساتھ ہیں۔ جلد بھگدڑ مچے گی۔

عبدالباری صدیقی کے بیان کے بعد بی جے پی نے کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ یہ صرف آرجے ڈی لیڈر کا بیان نہیں ہے بلکہ یہ پورے 'انڈیا' اتحاد کا بیان ہے