Bharat Express DD Free Dish

Aam Aadmi Party

چیف منسٹر اروند کیجریوال نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت پر لگائی گئی روک کو لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ کیجریوال کے وکلاء نے کل یعنی پیر (23 جون) کی صبح سماعت کی اپیل کی ہے

دہلی میں پانی بحران کی مخالفت میں کیجریوال حکومت میں وزیر آتشی جمعہ کوبھوک ہڑتال پربیٹھ گئیں۔ اس سے پہلے انہوں نے راج گھاٹ پہنچ کرمہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ای ڈی کی طرف سے ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایس وی راجو نے ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ونود چوہان کوبی آرایس لیڈرکے کویتا کے پی اے کے ذریعہ 25 کروڑ روپئے ملے تھے۔

دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ ہم نے پانی کے مسئلہ کو لے کر مظاہرہ کیا ہے۔ پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کے گھروں کے باہر احتجاج کریں گے۔

دہلی میں ایک طرف جھلسانے والی گرمی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف لوگوں کو پانی کی کمی سے جدوجہد کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں تک ٹینکروں کے ذریعہ پانی پہنچایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل تیس ہزاری کورٹ نے ویبھو کمارکی کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ جس کے خلاف ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے ۔دہلی پولیس نے 18 مئی کو ویبھو کمارکی کو گرفتار کیا تھا۔

بی جے پی اور آرایس ایس کے درمیان زبردست ٹکراؤ دیکھنے کومل رہا ہے۔ آرایس ایس کے لیڈر مسلسل بی جے پی کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں۔

راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ محکموں کی تقسیم میں بی جے پی نے اپنے این ڈی اے اتحادیوں کوکم اہمیت والی وزارتیں دیں، جبکہ سبھی اہم وزارت اپنے پاس رکھ لئے۔

 ہریانہ میں اسی سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی الیکشن سے متعلق بھوپیندر سنگھ ہڈا نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس الیکشن میں کانگریس کو کامیابی ملے گی۔