Lok Sabha Election : کانگریس کی موثر حکمت عملی ! راہل گاندھی امیٹھی کے بجائے اس سیٹ سے لڑ سکتے ہیں انتخاب
کانگریس امیٹھی سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خلاف کے ایل شرما کو میدان میں اتار سکتی ہے۔
BSP field candidates on all seven Lok Sabha seats of Delhi: مایاوتی نے کردیا کھیل، دہلی کی تمام سیٹوں پر اپنے امیدوار کا کردیا اعلان،2 سیٹ پر مسلم امیدوارکو بھی دیا ٹکٹ
بی ایس پی نے چاندنی چوک سے ایڈوکیٹ عبدالکلام، جنوبی دہلی سے عبدالباسط کو میدان میں اتارا ہے جو کبھی آر جے ڈی میں تھے۔ او بی سی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹ راجن پال کو مشرقی دہلی سے میدان میں اتارا گیا ہے۔ ڈاکٹر اشوک کمار شمال مشرقی دہلی کے رہنے والے ہیں، جو ایس سی کمیونٹی سے آتے ہیں۔
Jharkhand Congress X Account Withheld: امت شاہ کی فرضی ویڈیو شیئر کرنے کی جھارکھنڈ کانگریس کو ملی بڑی سزا، لیا گیا یہ سخت ایکشن
راجیش ٹھاکر کو دہلی پولیس کے 'انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنزدفتر میں تحقیقات میں شامل ہونے کو کہا گیا ہے۔ اس پر جھارکھنڈ کانگریس کے صدر نے کہا، "مجھے منگل کو دہلی پولیس کی طرف سے ایک نوٹس موصول ہوا۔ لیکن یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ مجھے نوٹس کیوں دیا گیا۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘انڈیا الائنس ملک کو تحریری گارنٹی دیں کہ وہ مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں دے گا’، پی ایم مودی نے کہا – جب تک میں زندہ ہوں ایسا نہیں ہونے دوں گا
راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ شہزادے کی دادی (سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی) نے آئین کو توڑا اور ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ لاکھوں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا۔
Haryana Lok Sabha Election 2024: ‘کچھ لوگوں نے پارٹی میں مجھے اجنبی بنا دیا’، انیل وج کا چھلکا درد ، اسٹیج پرہوگئے جذباتی
لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انل وج نے کہا کہ اگرچہ کچھ لوگوں نے مجھے میری ہی پارٹی میں اجنبی بنا دیا ہے لیکن بعض اوقات اجنبی ہمارے اپنے لوگوں سے زیادہ کام کرتے ہیں اور ہم کریں گے
Akhilesh Yadav defends Salman Khurshid niece Maria: ووٹ جہاد کرنے سے متعلق ماریہ کے بیان کا اکھلیش یادو نے کیا دفاع، کہا،انتخابی مہم کے دوران کبھی کبھی۔۔۔
ماریہ سماج وادی پارٹی کی لیڈر ہیں۔ انہوں نے انڈیا بلاک لوک سبھا کے امیدوار اور ایس پی لیڈر نول کشور شاکیا کی حمایت میں فرخ آباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 'ووٹ جہاد' کی بات کہی تھی۔ اس معاملے میں ماریہ اور خورشید کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کئی ای وی ایم غائب، نتائج میں چھیڑ چھاڑ…’، تیسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ممتا بنرجی کا بڑا الزام
الیکشن کمیشن کے مطابق موجودہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 66.14 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے اور دوسرے مرحلے میں 66.71 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: اس سے بہتر ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دو…’، انتخابی مہم کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے ایسا کیوں کہا؟
ادھیر رنجن چودھری نے کہا، 'کانگریس اور بائیں بازو کا جیتنا ضروری ہے، اگر ایسا نہیں ہوا تو سیکولرازم خطرے میں پڑ جائے گا۔ ٹی ایم سی کو ووٹ دینے کا مطلب ہے بی جے پی کو ووٹ دینا، اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ صرف بی جے پی کو ووٹ دیں۔
Dimple Yadav on BJP, PM Modi & CM Yogi: ڈمپل یادو نے بی جے پی کو بتایا جھوٹ کی فیکٹری ، پی ایم مودی اور راہل کے بارے میں اپنی رائے کی پیش،اویسی کی بھی تعریف کی
'بی جے پی جھوٹ کی فیکٹری ہے، یہ لوگوں کو دھوکہ دیتی ہے۔ووٹروں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرتی ہے۔ لیکن 10 سال اور سات سال کے دور اقتدار کے بعد اب ووٹر سمجھ رہے ہیں۔ اگر مہنگائی ہے تو سب کے لیے ہے ،نوکریاں کسی طبقے کے لیے نہیں ہے۔ کسانوں کے پاس ایم ایس پی نہیں ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘وہ ایک خوشحال دلت ہیں، انہیں ریزرویشن چھوڑ دینا چاہیے’۔ تیجسوی یادو نے چراغ پاسوان سے متعلق کہی یہ بات
ہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بدھ (1 مئی) کو بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے پاس معلومات کی کمی ہے۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ کرپوری ٹھاکر کو ابھی بھارت رتن دیا گیا ہے