IND vs AFG 2nd T20: “ہم جو کچھ کرنا چاہتے تھے…”، کپتان روہت شرما نے افغانستان کے خلاف مسلسل دوسری جیت کے بعد دیا بڑا بیان
"ان(جیسوال) کے لیے چند سال بہت اچھے رہے، جیسوال نے اب ٹیسٹ کرکٹ اور یہاں تک کہ ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلا ہے۔ انہوں نے دکھایا ہے کہ وہ کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"
BCCI invites applications for vacant selector’s position: بی سی سی آئی نے انڈین ٹیم کے سلیکٹر کے عہدہ کے لئے درخواستیں طلب کیں،کس رکن کی ہونے والی ہےچھٹی؟
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے قومی سلیکٹر یعنی ٹیم انڈیا کے سلیکٹر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔
ICC Awards For 2023: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے لے کر ٹیسٹ تک، ان کھلاڑی کو مل سکتا ہے 2023 کے بہترین کرکٹر کا خطاب
سال 2023 کے لئے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو اس سال کے آغاز میں ہی شارٹ لسٹ کیا جا چکا ہے۔
Mohammed Shami’s Brother: محمد شامی کے بھائی کی طوفانی گیندبازی،رنجی میچ میں گیند اوربلے سے ڈھایا قہر
محمد کیف بنگال کی ٹیم کے ساتھ رنجی ٹرافی کھیل رہے ہیں۔ اس وقت رنجی میچ میں بنگال کی ٹیم کا مقابلہ یوپی سے ہے۔ 12 جنوری سے شروع ہونے والے اس میچ کی پہلی اننگز میں محمد کیف کی تیز گیند بازی کی وجہ سے بنگال نے یوپی کو صرف 60 رنز پرآل آوٹ کردیا۔ کیف نے یہاں صرف 14 رنز دیے اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔
Virat Kohli Novak Djokovic: ویراٹ کوہلی نے نوواک جوکوویچ کے بارے میں ایسا کیا کہا؟، کیوں دیا ٹینس لیجنڈ نے ایسا جواب
نوواک جوکوویچ نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ اس اسٹوری میں انہوں نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی ایک ریل شیئر کی ہے ۔
BEACH GAMES 2024, DIU: دیو بیچ گیمز کے کامیاب اہتمام نے ساحل سمندر پر کھیل کود کے پرجوش مقابلوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے: انوراگ ٹھاکر
4 سے 11 جنوری تک کھیلوں کی عمدگی نمایاں رہی، کیونکہ 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 1404 ایتھلیٹس، جن کی عمر 21 سال سے کم تھی، نے 205 میچ آفیشلز کے تعاون سے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔
Ind vs Afg T20 Match: یشسوی جیسوال اور شیوم دوبے کی شاندار بلے بازی… افغانستان کے خلاف میچ اور سیریز پر ہندوستان کا قبضہ
اندور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کو 173 رنز کا ہدف ملا۔ جواب میں ہندوستانی ٹیم نے صرف 15.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر میچ جیت لیا۔
IND vs AFG:دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شبمن گل اور تلک ورما پلیئنگ 11 سے ہوئے باہر، وراٹ کوہلی اور یشسوی جیسوال ہوئے شامل
ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے T20 میچ میں ٹیم انڈیا نے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
Gautam Adani to help J&K para cricketer Amir Lone: آپ کی جدوجہد سب کے لئے ایک تحریک ہے”: گوتم اڈانی نے کشمیری کرکٹر عامر حسین لون کی تعریف کی
عامر لون نے حادثے کے بعد اپنی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت حکومت نے ان کی کوئی مدد نہیں کی۔ حادثے کے بعد میں نے امید نہیں ہاری اور محنت کی۔
Rajeev Shukla On Virender Sehwag: وریندر سہواگ کو کس نے ڈریسنگ روم میں مارا تھپڑ اور دیا دھکا؟ دلچسپ انکشاف
سہواگ ایک اوپننگ بلے باز تھے اور پہلی ہی گیند سے حملہ کرنے کے لیے جانے جاتے تھے۔ کرکٹ میں کھلاڑی اکثر نئی گیند کو بار بار چھوڑ کر اس کو پرانی کرتے ہیں لیکن سہواگ اس بات کے لیے مشہور تھے کہ وہ گیند کو بار بار مار کر ہی پرانی کردیتے ہیں۔ اس کے علاوہ سابق بھارتی کھلاڑی کو گانے گانے کی بھی عادت تھی۔





