India vs Afghanistan,T20: روہت شرما نے ایک ہی میچ میں بنا دیئے کئی ریکارڈ،رنکو سنگھ نے بھی دیا ساتھ
روہت شرما نے افغانستان کے خلاف کھیلی گئی 121رنز کی اننگز میں کل 8 چھکے لگائے ہیں جس کی وجہ سے وہ بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔افغانستان کے خلاف سنچری اننگز میں 8 چھکے لگا کر روہت شرما ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کپتان بن گئے۔
ICC Ranking: یشسوی جیسوال اور اکشر پٹیل نے آئی سی سی رینکنگ میں لگائی چھلانگ ، ایک نے ٹاپ 5 اور دوسرے ٹاپ 10 میں بنائی جگہ
ٹیم انڈیا کے نوجوان اوپنر بلے باز یشسوی جیسوال اور اسپن بولنگ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کو آئی سی سی T20 رینکنگ میں کافی فائدہ ہوا ہے۔
Pakistan vs New Zealand: پاکستان نے مسلسل تیسری ہار کے ساتھ گنوائی ٹی-20 سیریز، شاہین آفریدی قیادت کرنے میں پوری طرح ناکام
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مسلسل تیسرے ٹی-20 مقابلے میں ہرایا۔ اس کے لئے فن ایلن نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری لگائی۔
IND vs AFG: بنگلورو میں بھارت اور افغانستان کے درمیان تیسرا میچ آج، جانئے کیسا رہے گا پچ کا حال
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بنگلورو میں آسمان صاف رہنے کی امید ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ شام کے وقت آسمان پر کچھ بادل نمودار ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس سے میچ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
زبردست ہار کے بعد پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی، تین کھلاڑی ہوئے باہر، اسٹار آل راؤنڈر کی واپسی
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تیسرے ٹی-20 مقابلے کے لئے تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ اسٹار آل راؤنڈر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
ICC Player of the Month Award: دیپتی شرما بنیں آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ ، مردوں کے زمرے میں آسٹریلیا ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے حاصل کی کامیابی
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے مینز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتا۔ وہ یہ اعزاز جیتنے والے تیسرے آسٹریلوی شخص بن گئے۔ ان سے پہلے ٹریوس ہیڈ کو نومبر میں یہ ایوارڈ ملا تھا۔ جبکہ ڈیوڈ وارنر نے نومبر 2021 میں یہ ایوارڈ جیتا تھا۔
Australian Open 2024: آسٹریلین اوپن میں سُمِت ناگل نے رقم کی تاریخ، الیگزینڈر ببلک کو شکست دے کر گرینڈ سلیم میں ہندوستان کا نام کیا روشن
سمت کی جیت کی ویڈیو آسٹریلین اوپن کے آفیشل سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کی گئی۔ ویڈیو میں سمت بہت خوش نظر آ رہے تھے۔ فتح کے بعد بھارتی کھلاڑی نے الیگزینڈر ببلکی سے ہاتھ ملایا۔
Sikandar Raza Records: سکندر رضا کا بڑا کارنامہ، ٹی-20 تاریخ میں ایسا کرنے والے پہلے کرکٹر بنے
اس مقابلے میں سکندر رضا نے بطور گیند باز 4 اوور میں 13 رن دے کر تین بلے بازوں کواپنا شکاربنایا۔ ساتھ ہی سکندر رضا نے بلے بازی میں 42 گیندوں پر 62 رنوں کی اننگ کھیلی۔
Indian Batsman Creates Record: انڈین کرکٹر نے ریڈ بال کرکٹ میں تاریخ رقم کی ، 404 رنز کی اننگز کھیل کر بنایابڑا ریکارڈ
ہندوستانی کھلاڑی نے ریڈ بال کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ اس کھلاڑی نے ایک میچ میں 404 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ہے۔
اکشر پٹیل نے رقم کی تاریخ، 200 وکٹ لے کر رویندر جڈیجہ کے لئے کھڑی کردی بڑی پریشانی
افغانستان کے خلاف کھیلی جا رہی ٹی-20 سیریز میں اکشرپٹیل کمال کی گیند بازی کر رہے ہیں۔ اکشرپٹیل کو دوسرے میچ میں پلیئرآف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔





