Virat Kohli: ویراٹ کوہلی انگلینڈ کے خلاف آخری تین ٹیسٹ میچوں سے رہ سکتے ہیں دور ، کیا پجارا کو ملے گاموقع ؟
اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ اور مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہول پہلے ٹیسٹ کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ اس کے بعد دونوں کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔
IND vs ENG Test Series: عرفان پٹھان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے گل اور ائیر کی حمایت کی، کہا- تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں
پٹھان نے کہا، "ظاہر ہے، ٹیم میں دو نئے کھلاڑی ہیں، رجت پاٹیدار اور سرفراز۔ لیکن ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ کے پاس فی الحال وراٹ کوہلی کی خدمات نہیں ہیں۔ اس لیے ٹیم انتظامیہ کے لیے نئے کھلاڑیوں کو براہ راست شامل کرنا مشکل ہوگا۔
Jay Shah’s term as the president of ACC: تیسری بار ایشن کرکٹ کونسل کے صدر بنائے گئے جئے شاہ
جے شاہ نے جنوری 2021 میں پہلی بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھالاتھا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کی باگ ڈور سنبھال رہے تھے۔آپ کو بتادیں کہ اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس انڈونیشیا کے بالی میں جاری ہے۔
Virat Kohli & Anushka Sharma: کیا ویراٹ کوہلی کے نہ کھیلنے کی ذمہ دار انوشکا شرما ہیں؟ سوشل میڈیا پرکئے جارہے ہیں دعوے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انوشکا شرما کی وجہ سے ویراٹ کوہلی کو اپنا نام واپس لینا پڑا۔ اس وقت کہا گیا تھا کہ ویراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بنا پر پہلے 2 ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔
India vs England 2nd Test: دوسرے ٹسٹ میں ان 4 اسٹار کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی ٹیم انڈیا، کیسے لے پائے گی حیدرآباد کی شکست کا بدلہ؟
ہندوستانی ٹیم کے لئے حیدرآباد کی ہار کا بدلہ لینا آسان نہیں ہونے والا ہے۔ دراصل، دوسرے ٹسٹ میں ٹیم انڈیا 4 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی۔
ICC Election 2024: ورلڈ کرکٹ پر اب قابض ہوں گے جے شاہ؟ جلد ہی بڑے پوسٹ پر پہنچیں گے بی سی سی آئی سکریٹری
جے شاہ 2019 میں ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے تھے اوراس کے بعد سے ہی اس رول میں بنے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بھی بنایا گیا تھا اور جہاں مسلسل ان کی دوسری مدت کار پوری ہونے والی ہے۔
U19 World Cup 2024: سپر 6 کے پہلے میچ میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو دی شکست، مشیر خان نے کھیلی شاندار 131 رنوں کی اننگ
سومیا پانڈے نے اپنا جادو دکھایا اور 10 اوورز میں 19 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس دوران انہوں نے دو اوور میڈن بھی کروائے ۔ بھارت کی جانب سے سومیا پانڈے نے 4، راج لمبانی اور مشیر خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ نمن تیواری اور ارشین کلکرنی کو ایک ایک کامیابی ملی۔
Mitchell Starc Birthday: مچل اسٹارک نے اپنا ون ڈے ڈیبیو میچ ٹیم انڈیا کے خلاف کھیلا تھا،اپنے نام کئے کئی شاندارریکارڈ ،کئی کھلاڑیوں کو دیا گہرا زخم
2010 میں مچل اسٹارک کو زخمی جوش ہیزل ووڈ کی جگہ پر دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اسٹارک نے 20 اکتوبر 2010 کو وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کے خلاف ون ڈے کھیل کر بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
IND vs ENG 2nd Test: وشاکھاپٹنم میں بھارت کی ٹیم ایک بار پھر دہرائے گی تاریخ ، سرفراز خان، سوربھ کمار اور واشنگٹن سندر ٹیم میں شامل
ٹیم انڈیا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم میں کھیلا۔ یہ میچ 2016 میں 17 نومبر سے منعقد ہوا تھا۔
Sarfaraz Khan Reaction on Team Selection: ٹیم انڈیا میں انٹری کے بعد سرفراز خان کا خاص پوسٹ، کہا- ’اب تو بھائی چل پڑی‘…
لمبے انتظار کے بعد سرفراز خان کی ٹیم انڈیا میں انٹری ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ سے رویندرجڈیجہ اورکے ایل راہل باہرہوگئے ہیں۔ ایسے میں سرفرازخان کو ریپلیسمنٹ کے طورپرمنتخب کیا گیا ہے۔





