Sania Mirza Post: شعیب ملک سے طلاق کے بعد شیشے کے سامنے کھڑی ہوکر خود سے کیا کہہ رہی ہیں ثانیہ مرزا؟
اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا پہلی بار سوشل میڈیا پرنظرآئیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثانیہ مرزا شیشے کے سامنے نظرآرہی ہیں۔
Under19 World Cup: سرفراز کے چھوٹے بھائی مشیر نے لگائی سنچری، ہندوستان نے آئر لینڈ کو بڑے فرق سے روندا
دو میچوں میں دو جیت سے ہندوستان گروپ اے میں چار پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ پر ہے اوراس کا اگلے مرحلے میں جگہ بنانا تقریباً طے ہے۔
Australian Open 2024: آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز فائنل میں پہنچے بوپنا، تھامس مچک اور ژانگ زنزن کی جوڑی کو دی شکست
ایک دن پہلے ہی بوپنا نے عالمی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کو یقینی بنایا تھا۔ انہوں نے میچ میں زبردست سروس اور اسٹروکس کا مظاہرہ کیا تھا۔
Mary Kom denies the reports of retirement: باکسر میری کام نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کی، کہا- میرے بیان کو توڑ مروڑ کر کیا گیا پیش
میری کام مکے بازی کی تاریخ میں 6 بار کی ورلڈ خطاب حاصل کرنے والی پہلی خاتون مکے باز ہیں۔ وہ پانچ بار کی ایشیائی چمپئن بھی ہیں۔ میری کام نے 2014 ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔
Mary Kom announces Retirement: میری کام نے کردیا ریٹائر منٹ کا اعلان، 6 بار کی ورلڈ چمپئن کا سفر ہوا ختم، بتائی یہ بڑی وجہ
میری کام مکے بازی کی تاریخ میں 6 بار کی ورلڈ خطاب حاصل کرنے والی پہلی خاتون مکے باز ہیں۔ وہ پانچ بار کی ایشیائی چمپئن بھی ہیں۔ میری کام نے 2014 ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔
IND vs ENG Test: انگلینڈ کے پاکستانی کھلاڑی شعیب بشیر کو ملا ہندوستان کا ویزا، جانئے کب پہنچیں گے ہندوستان
ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز 25 جنوری سے ہوگی، جس کے لئے انگلینڈ کے شعیب بشیرکو ہندوستان کا ویزا مل گیا ہے، لیکن وہ پہلا ٹسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
IND vs ENG: حیدرآباد ٹیسٹ سے ایک روز قبل انگلینڈ کی ٹیم نے پلیئنگ الیون کا کیا اعلان ، یہ کھلاڑی کریں گے ڈیبیو
انگلینڈ کی ٹیم نے حیدرآباد میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں کئی میچ وننگ کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔
PCB and Players Controversy: پاکستانی ٹیم میں پھر آیا بھونچال، آپس میں ہی الجھ گئے ہیں پی سی بی اور کھلاڑی
پاکستان کے کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض چل رہے ہیں، ایسے میں قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ کچھ کھلاڑی بورڈ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کو بھی توڑ سکتے ہیں۔
Pakistan Cricket: محمد عامر کی پاکستان کرکٹ میں ہو سکتی ہے واپسی؟
عامر نے 2019 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد پی سی بی نے شرط رکھی کہ اگر وہ پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں تو انہیں تینوں فارمیٹس میں کھیلنا ہوگا۔ وہاں سے عامر اور پاکستان کرکٹ کی راہیں جدا ہوگئیں۔
Sarfaraz Khan: سرفراز خان کو ایک بار پھر مایوس ہونا پڑا!عمدہ اعدادوشمار کے باوجود ٹیم انڈیا میں موقع نہیں، سوشل میڈ یا پر لوگوں کا پھوٹا غصہ
سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلزکی ٹیم کا حصہ۔ اس سے پہلے وہ رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیل چکے ہیں۔





