IPL Mega Auction 2025: اشون نے دھونی کو لے کر سی ایس کے کو دیا مشورہ، پرسنا رمن نے اشون کے مشورہ سے اتفاق نہیں کیا
لیکن روی چندرن اشون نے سمیر رضوی کا دفاع کیا اور یوپی ٹی 20 لیگ میں ان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔ رضوی 42.55 کی اوسط اور 152.44 کے اسٹرائیک ریٹ سے 468 رنز بنا کر لیگ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔
India vs New Zealand 1st Test: بنگلور ٹسٹ میں ہندوستان کی خراب بلے بازی پر آسٹریلیا کرکٹ نے ہندوستانی ٹیم کو کیا ٹرول
بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی پہلی اننگز 46 رنز پر ختم ہوگئی۔ جس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے ہندوستانی ٹیم کو ٹرول کیا ہے۔
India vs New Zealand, 1st Test: صرف46 رن پر آل آوٹ ہوگئی ٹیم انڈیا،پانچ کھلاڑی زیرو پر ہوئے آوٹ،ٹسٹ مقابلے میں انڈیا کا ایک اور خراب ریکارڈ
۔بھارت نے صرف 40 رنز پر 9 وکٹ گنوا دیے تھے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ٹیم انڈیا کا آج دوسرا سب سے کم اسکور ہوگا، لیکن محمد سراج اور کلدیپ یادو نے کچھ دیر تک کیوی گیند بازوں کا سامنا کیا، لیکن یہ دونوں صرف 6 رن جوڑ سکے۔ اس طرح ٹیم انڈیا 46 رن پر سمٹ گئی۔
Women’s T20 World Cup 2024 Semifinals: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بعد اب ان دو ٹیموں نے بھی بنائی سیمی فائنل میں جگہ
گروپ اے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بعد گروپ بی میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی دھونی کا ریکارڈ توڑنے سے ایک قدم دور، صرف سچن تندولکر سےرہ جائیں گے پیچھے
تمام فارمیٹس سمیت بین الاقوامی کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ سچن تندولکر کے نام ہے ،جنہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت کل 664 میچز کھیلے ہیں۔
IND vs NZ: بنگلور میں چلے گا وراٹ کوہلی کا بلا، پہلے ٹسٹ پر منڈلارہا ہے بارش کا خطرہ
یہ ٹیسٹ سیریز ہندوستان کے لیے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے نقطہ نظر سے بہت اہم ہے۔ اگر ہندوستان یہ سیریز 3-0 سے جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کے لیے ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں پہنچنا بہت آسان ہو جائے گا۔
Ramiz Raja Babar Azam: ‘وہ پاکستان کے لیے کرکٹ بیچتے ہیں’، رمیز راجہ کا بابر اعظم پر چونکا دینے والا بیان
جواب دیتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ 'یہ بابر کا فیصلہ ہونا چاہیے کہ وہ پلیئنگ الیون سے باہر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، میرے خیال میں یہ سوچے سمجھے بغیر کیا گیا فیصلہ ہے،
Pakistan Captain Breaks Down In Tears Against New Zealand: پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا خان کی آنکھیں ہویں نم ، جانئے کیوں ہوئیں جذباتی ، ویڈیو وائرل
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا خان اپنے ملک کے قومی ترانے کے دوران روتی ہوئی نظر آئیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔ وہ اپنے ہاتھوں سے آنسو پونچھتی بھی نظر آئیں۔
Translators Cricket League 2024: میڈیکل ٹرانسلیٹرس ٹی سی ایل سے اپنی فٹنس پر کررہے ہیں کام
ٹی سی ایل کمیٹی کے اہم رکن جاوید اشرف خان نے بتایا کہ ہم لوگوں کی یہ اجتماعی کوشش ہے کہ تمام مترجمین جو الگ الگ کمپنیوں کے ذریعہ الگ الگ اسپتالوں میں اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، وہ سبھی ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوں۔
Women’s T20 World Cup: پاکستان کی جیت سے ٹیم انڈیا کو مل سکتا ہے سیمی فائنل کا ٹکٹ لیکن۔۔۔ جانئے مکمل تفصیلات
شکست نے ہندوستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کو تقریباً ختم کر دیا ہے۔ تاہم ٹیم انڈیا اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔