Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی سے علیحدگی کے بعد بھی حسین جہاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی بیٹی آئرا کی سالگرہ منا رہی تھیں، جس پر انہوں نے  محمد شامی پر طنز بھی کیا کہ سوشل میڈیا پر دکھاوا تو کیا، لیکن آئرا کے لیے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔

ہندوستان نے آخری بار اگست 2014 میں اس گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ کھیلا تھا جس میں اسے اننگز اور 54 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ ٹیم انڈیا تقریباً 11 سال بعد یہاں ٹیسٹ کھیلے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ مینچسٹر موجودہ ہندوستانی ٹیم کے بیشتر ارکان کے لیے ایک نیا تجربہ ہوگا۔

آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ اسٹاف کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق، جو کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے، مقررہ وقت میں گیند نہ کروانے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

اولمپک منتظمین نے واضح کیا ہے کہ زیادہ تر دنوں میں دو میچز ہوں گے ،یعنی "ڈبل ہیڈر" فارمیٹ اپنایا جائے گا۔ تاہم 14 اور 21 جولائی کو کوئی میچ نہیں ہوگا تاکہ کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ملے اور ناظرین کو مکمل تفریح فراہم کی جا سکے۔

گوتم گمبھیرکی کوچنگ میں ٹسٹ فارمیٹ ہندوستانی ٹیم کی کارکردگی کافی خراب رہی ہے۔ ایسا ہم نہیں بلکہ اعدادوشمار اس بات کی گواہی دے رہے ہیں۔

کپتان شبھمن گل نے کہا کہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا۔ ہم نے لارڈز کی شکست کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آخری وکٹ پر جو ہوا، وہ بدقسمتی تھی۔ ہم نے انہیں بتایا کہ میچ ہمارے حق میں بھی جا سکتا تھا، امید ہے اگلے میچوں میں بہتر کارکردگی ہوگی۔

اس سے پہلے اس میچ میں بھارت اور انگلینڈ دونوں کی پہلی اننگز 387 رنز پر سمٹ گئی تھی۔ انگلینڈ نے دوسری اننگز میں محض 192 رنز بنائے تھے اور بھارت کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف ملا تھا۔

پولینڈ کی ایگا سویاتیک نے ومبلڈن 2025 کا خاتون کا سنگلز خطاب اپنے نام کیا تھا۔ یہ پہلی بار ہے جب 24 سالہ سویاتیک نے ومبلڈن کا خطاب جیتا تھا جبکہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اب تک کُل 6 گرینڈ سلیم خطاب جیتے ہیں۔

لارڈس کرکٹ میدان پرکھیلے جا رہے ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر محمد سراج کی میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔

گل انگلینڈ میں ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ راہل دراوڑ کے نام تھا