Bharat Express

اسپورٹس

جنوبی افریقہ کے سابق وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے اتوار کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن رشبھ پنت کے ساتھ ہوئی بے ایمانی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-3 سے ہارنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم اب ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام سے دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز خان کچھ خاص نہیں کرسکے۔ وہ چارگیندیں کھیل کربغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے۔ حالانکہ وہ پہلی اننگ میں 8ویں نمبرپربلے بازی کرنے آئے تھے۔

ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کرنے والے شبمن گل کو اعجاز پٹیل نے کیچ آؤٹ کیا۔ انہوں نے اس اننگز میں بھارت کی جانب سے شاندار 90 رنز بنائے اور اس دوران انہوں نے 146 گیندوں کا سامنا کیا

جسپریت بمراہ موجودہ سیریز میں 2 میچوں میں صرف 3 وکٹیں حاصل کر پائے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جسپریت بمراہ کی فٹنس ٹیم انڈیا کے لیے بہت اہم ہے

اس ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم انڈیا نے پہلے ہی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سوریہ کمار یادو اس دورے میں ٹیم انڈیا کے کپتان کے طور پر نظر آئیں گے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ 'شکر ہے کہ میرے خاندان کے کسی فرد کو جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم یہ ظاہر ہے کہ اس تجربے نے ان کی جذباتی اور ذہنی حالت کو متاثر کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پرعزم ہے۔ اس نے رسد اور سیکورٹی انتظامات کو آسان بنانے کے لیے ہندوستان کے تمام میچوں کی میزبانی ہندوستانی سرحد کے قریب واقع شہر لاہور میں کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وراٹ  کوہلی کو ایک بار پھر رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلورکو پہلے اپنے ٹائٹل کی تلاش ہے۔

بنگلہ دیش کے خلاف میرپور میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز کا گیسو ربادا آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ گیند بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔