IND vs WI: بھارتی سرزمین پر مسلسل تیسرے ون ڈے میں سنچری، ریکارڈ بک میں درج ہوا کپتان گِل کا نام
بدھ کو گوہاٹی میں جاری مقابلے میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 405 رنز بنائے۔ جان کیمبل نے 101، کپتان شائی ہوپ نے 104 اور عامر جنگو نے 114 رنز کی سنچری اننگز کھیلی۔ بھارت کی جانب سے گرنور برار، رویندر جڈیجہ اور کلدیپ یادو نے 2-2 وکٹیں حاصل کیے۔
Indian women’s hockey team secures a medal: ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے میڈل بنایا یقینی، جنوبی کوریا کو دو-صفر سے ہراکر فائنل میں پہنچی ٹیم انڈیا، چین سے ہوگا فیصلہ کن مقابلہ
اس کامیابی نے ایشین گیمز میں خواتین ہاکی کا دوسرا طلائی تمغہ جیتنے کے ہندوستان کے 44 سالہ انتظار کو ختم کرنے کی امید برقرار رکھی ہے۔ ہندوستان نے پول مرحلے میں ازبیکستان کو 19-0، انڈونیشیا کو 17-1 اور تھائی لینڈ کو 20-1 سے شکست دی تھی۔ اس کے علاوہ میزبان جاپان کو 3-1 اور سنگاپور کو 7-0 سے ہراکر ٹیم نے بغیر کوئی میچ ہارے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
PM Modi hails win Asian Games gold: وزیراعظم مودی نے تاریخ رقم کرنے والے ٹریپ شوٹرز اور خواتین کی کمپاؤنڈ تیرانداز ٹیم کو ایشین گیمز میں گولڈ جیتنے پر دی مبارکباد
نیرو ڈھانڈا اور کینن چنائی نے ٹریپ مکسڈ ٹیم ایونٹ میں ہندوستان کو پہلی بار طلائی تمغہ دلایا۔ نیرو ڈھانڈا اور کینن چنائی نے بدھ کو ٹریپ مکسڈ ٹیم شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ نیا ایشین گیمز ریکارڈ بھی قائم کیا۔ خواتین کی کمپاؤنڈ ٹیم نے عالمی ریکارڈ کی برابری کی۔
From Small-Town India To Lord’s: چھوٹے شہر سے لارڈز تک، کرانتی گوڑ اور یستیکا بھاٹیا نے کرکٹ میں رقم کردی تاریخ
کرانتی نے انگلینڈ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرکے لارڈز میں ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ وکٹ لینے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا، جبکہ یستیکا نے سنچری بنا کر اس میدان پر ٹیسٹ سنچری بنانے والی پہلی خاتون کا اعزاز اپنے نام کیا۔
Asian Games trap mixed team event Gold: ایشین گیمز میں نیرو ڈھانڈا اور کینن چنائی کی جوڑی نے تاریخ رقم کی، مکسڈ ٹریپ شوٹنگ مقابلے میں ہندوستان کو پہلا گولڈ
نیرو ڈھانڈا اور کینن چنائی کی جوڑی نے 34 پوائنٹس کے ساتھ نیا ایشین گیمز ریکارڈ بنایا۔ قطر کو چاندی اور چین کو کانسے کا تمغہ، شوٹنگ میں ہندوستان کے تمغوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔
Asian Games 2026: بھارت کی بیٹیوں نے ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ جیتا گولڈ، چین کو ہرا کر رقم کی تاریخ
چار سیریز پر مشتمل گولڈ میڈل میچ میں بھارتی ٹیم نے آغاز ہی سے اپنی برتری قائم رکھی۔ پہلے سیٹ میں بھارتی تیراندازوں نے پرفیکٹ 60 کا اسکور کیا، جبکہ چین کی ٹیم 58 پوائنٹس ہی بنا سکی۔ اس کے بعد بھارت نے میچ کے اختتام تک اپنی برتری برقرار رکھی۔جیوتی، چکیتا اور پریتیکا نے 24 میں سے 22 شاٹس پر 10 پوائنٹس حاصل کیے،
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، بھارتی خواتین کی ٹریپ ٹیم نے جیتا سلور، پی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
منیشا کیر، نیرو اور آشِما اہلاوت کی تین رکنی ٹیم نے خواتین کے ٹریپ ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا، وزیر اعظم نریندر مودی نے درست نشانے، یکسوئی اور ٹیم ورک کی ستائش کی۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز، خواتین کی 4×400 میٹر ریلے ٹیم نے جیتا تاریخی گولڈ میڈل، وزیر اعظم نریندر مودی نے دی مبارکباد
وزیر اعظم کے دفتر (PMO) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، ’’ایشین گیمز میں خواتین کی 4×400 میٹر ریلے میں شاندار کارکردگی کے لیے کرن پہل، پُوواما ایم آر، پراچی اور وِتھیا رام راج کو دلی مبارکباد۔ ان کی رفتار اور عزم نے بھارت کو سرفہرست مقام تک پہنچایا۔ یہ بھارتی ایتھلیٹکس کے لیے بے حد فخر کا لمحہ اور ٹیم ورک کی بہترین مثال ہے۔‘‘
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، پوجا نے ہائی جمپ میں رقم کی تاریخ، 24 سال بعد بھارت کو دلایا کانسی کا تمغہ
19 سالہ پوجا نے خواتین کے ہائی جمپ فائنل میں 1.84 میٹر کی چھلانگ لگا کر تیسری پوزیشن حاصل کی، ایشین گیمز کی تاریخ میں خواتین کے ہائی جمپ میں بھارت کا یہ پہلا برونز میڈل ہے۔
Asian Games 2026: نیرو ڈھانڈا نے ملک کو دلایا پانچواں گولڈ، خواتین کے ٹریپ انفرادی مقابلے میں رقم کی تاریخ
نیرو ڈھانڈا نے کوالیفکیشن راؤنڈ میں 118 کے اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ فائنل میں انہوں نے 28 کے اسکور کے ساتھ ایشیائی ریکارڈ قائم کیا اور ایشیئن گیمز کی تاریخ میں ٹریپ مقابلے میں گولڈ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئیں۔




