Bharat Express

اسپورٹس

ورلڈ کپ 2023 کے 40ویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ہالینڈ کے خلاف 84 گیندوں پر 108 رنز کی طوفانی سنچری اسکور کی۔

پوائنٹس ٹیبل میں ٹیم انڈیا ٹاپ پر ہے۔ اس لیے وہ پہلا سیمی فائنل ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ یہ میچ 15 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم نے اس ورلڈ کپ میں اب تک 8 میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے تمام میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اگر افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دے دیتی تو پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں پہنچنا بہت مشکل ہو جاتا۔ گلین میکسویل کی طوفانی اور تاریخی اننگز نے پاکستان کے لیے سیمی فائنل کی راہ آسان کر دی ہے۔

افغانستان کی جانب سے نوین الحق، عظمت اللہ عمرزئی اور راشد خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ عمرزئی وکٹ لینے والے گیند بازوں میں سب سے مہنگے ثابت ہوئے جنہوں نے 7.40 کی اکانومی کے ساتھ 7 اوورز میں 52 رنز دیے۔

Champions Trophy 2025: افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 میں اچھا پرفارم کیا ہے۔ ٹیم نے اس کے ساتھ ہی تاریخ رقم کردی ہے۔ اس نے پہلی بار چمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔

اینجلو میتھیوز نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں 15 سال سے کھیل رہا ہوں۔ میں نے کبھی کسی ٹیم کو اس سطح پر گرتے  نہیں دیکھا۔

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں اینجلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ دینے کے بعد کپتان شکیب الحسن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورمحمد رضوان نے ایک سٹہ کمپنی کے آفرکو مسترد کردیا ہے۔ اس آفر کو مسترد کرنے کے بعد بابراعظم کو تقریباً 250 ملین کا نقصان ہوا ہے۔

بھارتی کھلاڑی کرکٹ گراؤنڈ پربہت خوش نظر آئے۔ ساتھ ہی ویراٹ کوہلی بھی اچھی بلے بازی کر رہے تھے۔ اس کا ثبوت ان کا کرکٹ گراؤنڈ سے وائرل ہونے والاویڈیو بھی  دیکھا جا سکتا ہے۔

49ویں سنچری-سچن تندولکر نے اپنے کیریئر کی آخری سنچری 451ویں اننگز میں بنائی۔ اس کے ساتھ ہی وراٹ کوہلی نے اپنی 277ویں اننگز میں سنچریوں کے اس بڑے ہندسے کو چھو لیا۔