Bharat Express

اسپورٹس

ہندوستانی ٹیم کے لئے حیدرآباد کی ہار کا بدلہ لینا آسان نہیں ہونے والا ہے۔ دراصل، دوسرے ٹسٹ میں ٹیم انڈیا 4 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی۔

جے شاہ 2019 میں ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے تھے اوراس کے بعد سے ہی اس رول میں بنے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بھی بنایا گیا تھا اور جہاں مسلسل ان کی دوسری مدت کار پوری ہونے والی ہے۔

سومیا پانڈے نے اپنا جادو دکھایا اور 10 اوورز میں 19 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس دوران انہوں نے دو اوور میڈن بھی کروائے ۔ بھارت کی جانب سے سومیا پانڈے نے 4، راج لمبانی اور مشیر خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ نمن تیواری اور ارشین کلکرنی کو ایک ایک کامیابی ملی۔

2010 میں مچل اسٹارک کو زخمی جوش ہیزل ووڈ کی جگہ  پر دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اسٹارک نے 20 اکتوبر 2010 کو وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کے خلاف ون ڈے کھیل کر بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

ٹیم انڈیا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم میں کھیلا۔ یہ میچ 2016 میں 17 نومبر سے منعقد ہوا تھا۔

لمبے انتظار کے بعد سرفراز خان کی ٹیم انڈیا میں انٹری ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ سے رویندرجڈیجہ اورکے ایل راہل باہرہوگئے ہیں۔ ایسے میں سرفرازخان کو ریپلیسمنٹ کے طورپرمنتخب کیا گیا ہے۔

حال ہی میں انڈیا اے کے لیے کھیلتے ہوئے سرفراز خان نے انگلینڈ لائنز کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔ سرفراز خان نے انگلینڈ لائنز کے خلاف 161 رنز کی اننگز کھیلی۔

ہندوستانی تیز گیند بازعرفان پٹھان نے کراچی ٹسٹ میں خطرناک گیند بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک لی تھی۔ حالانکہ ٹیم انڈیا یہ میچ نہیں جیت پائی تھی۔

ہارٹلی نے ٹیم انڈیا کے کئی تجربے کارکھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ انگلینڈ کی جیت میں  ٹام ہارٹلی  کابہت اہم  رول ثابت ہوا۔

انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ہندوستانی اسپنرز نے اپنا جادو دکھاتے ہوئے اسے 246 رنز پر سمیٹ دیا۔ اس کے بعد بلے بازوں نے کمال کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 436 رنز بنائے اور 190 رنز کی برتری حاصل کی۔