Team India For England Last Three Test: کوہلی،شامی اور جڈیجہ پررہیں گی سب کی نظریں ،آخری تین ٹیسٹ کے لیے آج ٹیم کا ہوگا انتخاب
ب باقی تین ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا انتخاب ہونا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم انڈیا کا اعلان آخری تین ٹیسٹوں کے لیے آج یعنی 6 فروری کو کیا جائے گا۔
IND vs ENG: بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز مکمل نہیں ہوگی؟ دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بھارت سے کیوں جا رہی ہے انگلینڈ کی پوری ٹیم؟
ہندوستان کا دورہ کرنے والی انگلینڈ کی ٹیم ابوظہبی میں اپنے پری سیریز کے تربیتی میدان میں واپس آئے گی اور راجکوٹ میں 15 فروری سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہندوستان واپس آئے گی۔
INDIA vs ENGLAND 2nd Test: دوسرے ٹسٹ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرایا، بمراہ اور جیسوال بنے ہیرو
ہندوستان نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہندوستان نے سیریز میں 1-1 سے برابری کرلی۔
IPL match fixing case: سپریم کورٹ نے فی الحال ریٹائرڈ آئی پی ایس کی سزا پر لگائی روک، مہندر سنگھ دھونی کو جاری کیا نوٹس
جی سمپت پر سٹے بازوں کو چھوڑنے کے لیے رشوت لینے کا الزام تھا۔ اس لیے انہیں کیس سے نکال دیا گیا۔ سمپت نے اس معاملے میں دھونی کا نام بھی شامل کیا تھا۔ اس پر دھونی نے جی سمپت کمار اور ایک ٹیلی ویژن چینل گروپ کے خلاف 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
IND vs ENG: شبمن گل نے سنچری بنا کرتوڑ دیا وریندر سہواگ اور یوراج سنگھ کا بڑا ریکارڈ
وشاکھاپٹنم میں نوجوان بلے باز شبمن گل نے مشکل حالات میں سنچری کھیلی۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
AB De Villiers: ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے مداحوں کو جلد ملے گی خوشخبری ، اے بی ڈویلیئرز نے کیا بڑا انکشاف
اے بی ڈی ویلیئرز نے ہفتے کے روز اپنے یوٹیوب چینل پر کہا، “میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ وہ اچھا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزار رہا ہے۔
Virat Kohli Cricket News: کرکٹ شائقین بے صبری سے کر رہے ہیں انتظار ، کہاں ہیں وراٹ، میدان سے کیوں ہیں دور ؟دوست نے بتایا؛ پھر بنیں گے ..
کرکٹ شائقین وراٹ کوہلی کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان وراٹ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے وقفہ لے لیا ہے۔ لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ وراٹ آخری تین ٹیسٹ میں کھیلیں گے یا نہیں۔ اب جواب ملا-
وشاکھا پٹنم ٹسٹ میں ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط، یشسوی جیسوال کی شاندار اننگ کے بعد بمراہ کی خطرناک گیند بازی، ایسا رہا دوسرا دن
دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا کا اسکور بغیرکسی نقصان کے 28 رن ہے۔ ہندوستان کے لئے سلامی بلے باز روہت شرما اوریشسوی جیسوال ناٹ آؤٹ لوٹے۔ ٹیم انڈیا کی سبقت 171 رنوں کی ہوگئی ہے۔
India vs England 2nd Test: ہندوستان کی پہلی اننگ 396 رن پر سمٹی، یشسوی جیسوال نے بنائی ڈبل سنچری
ہندوستان کی پہلی اننگز میں اوپنر یشسوی جیسوال نے 209 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان روہت شرما 14 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نوجوان بلے باز شبمن گل دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز رہے۔
Yashasvi Jaiswal: یشسوی جیسوال نے ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کی،جیسوال نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنا کر عالمی کرکٹ میں مچا دی ہلچل
یشسوی جیسوال 23 سال کی عمر سے پہلے سب سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے ہندوستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ یشسوی جیسوال 23 سال کی عمر سے پہلے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے ہندوستانی بلے باز بھی بن گئے ہیں۔