ACHIEVERS Polo Team: جے پور کی اچیورس پولو ٹیم نے رقم کی تاریخ، اس سیزن 24 میں سے 18 ٹورنامنٹ جیتے
ٹیم نے اس سیزن میں کھیلے گئے تینوں اوپن ٹورنامنٹس، انڈین اوپن نیشنل چیمپیئن شپ، ناردرن انڈیا اوپن چیمپیئن شپ اور جے پور اوپن چیمپیئن شپ جیتنے کے ساتھ ساتھ دہلی، جے پور، جودھ پور اور ممبئی میں زیادہ تر بڑے ٹورنامنٹ جیتے۔
Virat Kohli in IPL 2023: چنا سوامی میں خوب چلا وراٹ کوہلی کا بلّا، اپنے نام کرلیا بڑا ریکارڈ، آرسی بی نے دہلی کو ہرایا
ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے شاندار شروعات کی اور اپنی طوفانی بلے بازی سے فینس کا دل جیت لیا۔
IPL 2023: امپائر سے کھلے عام جھگڑنا روی چندرن اشون کو پڑگیا مہنگا، بھاری جرمانہ لگایا گیا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
Ravichandran Ashwin: مین آف دی میچ منتخب کئے گئے روی چندرن اشون نے کہا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ امپائروں نے بہت زیادہ شبنم گرنے پر گیند بدلی ہو۔
2.2 کروڑ ناظرین نے جیو سنیما پر دیکھے دھونی کے چھکے
ناظرین کی تعداد کے لحاظ سے، ٹاٹا آئی پی ایل 2023 کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر جیوسنیما کے پچھلے ہفتے کے آخر میں شاندارآغاز کیا۔
کپتان دھونی کے 200ویں میچ کی پارٹی خراب، اشون-چہل کی جوڑی نے چنئی کی روکی رفتار، راجستھان کی تیسری جیت
انڈین پریمیئرلیگ کے 17ویں مقابے میں چنئی سپرکنگس اورراجستھان رائلس کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔ کپتان دھونی کے 200 ویں میچ میں راجستھان رائلس نے جوس بٹلر کی نصف سنچری کی بدولت 175 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔
Shakib Al Hasan ICC Player of the Month: آئی سی سی نے بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب الحسن کو منتخب کیا مارچ کا بہترین کھلاڑی، جانئے انہیں کیوں ملا یہ ایوارڈ
Sakhib Al Hasan: بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن کو آئی سی سی نے ایک خاص ایوارڈ دیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ انہیں یہ ایوارڈ کیوں دیا گیا ہے۔
ICC World Cup 2023: عالمی کپ کے دوران پاکستان کے پسند کی جگہ کھیلنے کے معاملے میں نیا موڑ، آئی سی سی نے دیا جواب
ICC on WC 2023 Venues: میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ ہندوستان میں ہونے والے عالمی کپ کے لئے پی سی بی کولکاتا اور چنئی میں ہی اپنے عالمی کپ میچ کھیلنا چاہتا ہے۔ اب اس معاملے میں نیا اپڈیٹ آیا ہے۔
IPL 2023: آئی پی ایل 2023 میں ممبئی انڈینس کی پہلی جیت، آخری گیند پر دہلی کو 6 وکٹ سے ہرایا
روہت شرما، ایشان کشن اور تلک ورما کی اننگوں کی بدولت ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل 2023 میں پہلی جیت درج کی ہے۔
IPL 2023: ہار کے بعد RCB کے کپتان پر لگا جرمانہ، جیت کے جشن میں ملوث آویش خان کو BCCI نے دی سزا
فاف ڈو پلیسس پر پیر کی رات ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2023 کے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سست اوور ریٹ کی وجہ سے آر سی بی کو پہلے ہی آن فیلڈ جرمانہ دیا گیا تھا۔
IPL 2023: محمد سراج اور دنیش کارتک کی غلطیاں پڑیں بھاری، شاندار بلے بازی کے باوجود آخری گیند پر ہار گیا رائل چیلنجرس بنگلور
خراب فیلڈنگ اور گیند بازی کا خمیازہ رائل چیلنجرس بنگلور کو بھگتنا پڑا۔ اپوزیشن ٹیم کے تین وکٹ جلد ہی آؤٹ کرنے کے باوجود میچ ہارگئی۔