IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے لیے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ارشدیپ سنگھ نے T20I کرکٹ میں ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔
IND vs ENG: بھارت کے اسٹار کھلاڑی کو ملی وارننگ، انگلینڈ کے خلاف ایسانہیں کیا تو ٹیم انڈیا سے کردیا گیا جائے گا ڈراپ
آکاش چوپڑا نے ابھیشیک شرما کی فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ابھیشیک کی فارم میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے،
SportsForAll: دہلی میں 5واں اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن اسپانسرشپ پروگرام 2025 کا انعقاد، کئی اہم شخصیات نے کی شرکت
تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو کہ کھیلوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے وکست بھارت اور بھارت پرتھم کے وژن کے مطابق نوجوانوں اور صلاحیتوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی کے الگ ہوگی ہندوستانی ٹیم کی جرسی، ہندوستانی کھلاڑیوں کی جرسیوں پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہیں ہوگا،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ بی سی سی آئی کرکٹ میں سیاست ہورہی ہے، یہ کھیل کے لیے اچھا نہیں ہے۔ بھارت نے پاکستان کا ٹور کرنے سے انکار کر دیا۔
INDvsENG: انگلینڈ کے کپتان بٹلر کا بی سی سی آئی کے نئےقوانین پر تیکھا ردعمل ، کہا- فیملی سپورٹ ضروری
جوس بٹلر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ فیملی کے ساتھ رہنے سے کھیل میں زیادہ فرق پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیملی کی موجودگی پیشہ ورانہ وابستگیوں میں رکاوٹ نہیں بنتی۔
India vs England 1st T20I:انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے لئے انڈیا پلیئنگ11 کا ہوا اعلان
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد شامی جو گزشتہ کئی ماہ سے زخمی تھے،اب مکمل طورپر صحت یاب ہوچکے ہیں، اور ٹیم میں ان کی واپسی ہوئی ہے ۔
Virat Kohli Play Ranji Trophy: چیمپئنز ٹرافی سے پہلے 13 سال بعد رنجی ٹرافی کھیل سکتے ہیں وراٹ کوہلی؟
کوہلی جلد ہی رنجی ٹرافی کا میچ کھیلتے نظر آ سکتے ہیں۔ دوسری جانب روہت شرما کی تصدیق کی گئی ہے۔ رنجی ٹرافی کے لیے ممبئی کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں روہت شرما کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Kolkata Rape Murder Case: کولکاتا ٹرینی ڈاکٹرکی آبروریزی اور قتل کے قصوروار سنجے رائے کو عمرقیدکی سزا، عدالت نے سنایا بڑا فیصلہ
کولکاتا آبروریزی قتل سانحہ میں سیالدہ کورٹ نے سزا کا اعلان کیا ہے۔ آرجی کراسپتال میں اس واردات کے تقریباً 162 دنوں بعد عدالت نے 18 جنوری کواپنا فیصلہ سنایا تھا اور سنجے رائے کوقصوروار قراردیا تھا۔
Nigeria vs New Zealand: بد ل گئی کرکٹ کی تاریخ، نائیجیریا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کردیا دنیا کو حیران
میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نائیجیریا نے 13 اوورز میں 65/6 رنز بنائے۔
Mahakumbh 2025 : مہا کمبھ میلہ میں شرکت کے لئے پریاگ راج پہنچیں پرینکا چوپڑا،اداکارہ نے شیئر کی میلہ سے متعلق تصاویر
پرینکا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک کلپ پوسٹ کیا ہے۔ اس کلپ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اداکارہ مہاکمبھ 2025 کے لیے جا رہی ہیں۔ اداکارہ نے گاڑی کے اندر سے کلپ ریکارڈ کیا جس سے شہر کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔





