نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی کی انسداد بدعنوانی برانچ نے ٹکٹ کے بدلے نقدی کے معاملے میں AAP ایم ایل اے اکھلیش پتی ترپاٹھی کے بہنوئی سمیت 3 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایم ایل اے کے پی اے کا نام وشال پانڈے عرف شیو شنکر پانڈے ہے، جب کہ بہنوئی اوم سنگھ اور پرنس رگھوونشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
