Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

عدالت نے ڈی ڈی اے چیئرمین کو غیر قانونی درختوں کی کٹائی کے معاملے میں 22 اکتوبر تک حلف نامہ جمع کرانے کو کہا ہے۔

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن سے پہلے این سی پی کے لیڈراورنائب وزیر اعلیٰ اجیت پوارکوبڑاجھٹکا لگا ہے۔ گورنرکی طرف سے ایم ایل سی نہیں نامزد کئے جانے سے ناراض پنے شہر کے میئر دیپک مانکر سمیت 600 کارکنان نے این سی پی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔

جمعیۃ علماء بہرائچ کے ایک وفد نے فساد زدہ علاقوں اورخاص طور سے نذرآتش کی گئی دوکانوں کا جائزہ لیا اور تھانہ رام گاؤں کے انچارج آلوک کمار سے ملاقات کرکے انہیں حقیقی صورت حال سے آگاہ کرایا اوربے قصوروں کی گرفتاری پرسخت اعتراض درج کرایا۔

حلف کے بعد عمر کے والد اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاست چیلنجوں سے بھری ہوئی ہے اور مجھے امید ہے کہ یہ حکومت وہی کرے گی جس کا اس نے انتخابی منشور میں وعدہ کیا تھا۔

ایس پی لیڈر آئی پی سنگھ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا - یہ جوڑی اگلے چند مہینوں میں ملک کا اگلا وزیر اعظم بنانے جا رہی ہے۔ ملک کی غریب ترین ریاست بدلنے والی ہے اور اس کی قسمت بدلنے والی ہے۔ انڈیا اتحاد زندہ باد۔

عمر عبداللہ نے 11 اکتوبر کو حکومت بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ صدر راج ہٹانے کے بعد پیر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں حکومت بنانے کی دعوت دی۔ عمر عبداللہ کو کانگریس، عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی اور کچھ آزاد اراکین کی حمایت بھی حاصل ہے۔

کانگریس نے ٹوئٹر پر لکھا، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں پرینکا گاندھی اور دو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے کہا کہ رتن نول ٹاٹا ملک کی ایک عظیم شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کے بیٹے بھی تھے۔

گورننگ کونسل کے ممبر انجینئر افضل صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اردو زبان کو ہمیں اپنے اثاثے کے طور پر دیکھنا چاہئے کیونکہ اس میں وہ قوت ہے کہ اگر ہمت اور ارادے سے کام لیا جائے تو اسے فروغ دینا بہت آسان ہے۔

انڈیا موبائل کانگریس 2024 سے خطاب کرتے ہوئے آکاش امبانی نے مزید کہا کہ جیو نے بڑی اصلاحات میں بڑا کردار ادا کیا ہے اور معاشرے کے ہر طبقے کے لیے بڑے قدم اٹھائے ہیں۔