Sharad Pawar Security Increase: شرد پوار نے زیڈ پلس سیکورٹی لینے سے کیا انکار، سی آرپی ایف کے افسران کو لوٹایا
گزشتہ دنوں مرکزی حکومت نے مہاراشٹرکے سابق وزیراعلیٰ شرد پوارکوزیڈ پلس سیکورٹی دی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے اس سیکورٹی سے متعلق مرکزی حکومت پرطنزکیا ہے۔
Hidden camera in girls’ washroom: تین سو فحش ویڈیوز، خواتین کے واش روم سے ملا خفیہ کیمرہ، طالبات نے برپا کر دیا ہنگامہ
کالج انتظامیہ نے طلباء اور والدین کو یقین دلایا ہے کہ وہ مکمل تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے حکام کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اضافی حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کا وعدہ بھی کیا۔
Eid Milad-Un-Nabi Processions Postponed in Hyderabad: حیدرآباد میں ملتوی کیا گیا عید میلاد النبی کا جلوس، اویسی کی موجودگی میں تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ
عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پرتلنگانہ میں جلوس نکلنے والا تھا، لیکن اسے دودن کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ پہلے یہ جلوس 17 ستمبر کو نکلنے والا تھا، مگراب میلاد النبی کا یہ جلوس 19 ستمبر کو نکالا جانے والا تھا۔
Two trucks collide in Lakhisarai: بہار کے لکھی سرائے میں دو ٹرکوں کے درمیان زبردست تصادم، ڈرائیور کی موقع پر ہی ہو گئی موت
پولیس نے اس راستے سے روزانہ سفر کرنے والے دیگر ڈرائیوروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران روڈ رولز پر خصوصی توجہ دیں اور ٹریفک سے متعلق قوانین پر عمل کرنے میں غفلت نہ برتیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو وہ خود کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی ناخوشگوار صورتحال پیدا کریں گے۔
National Security Guard (NSG), commonly known as Black Cats: یوگی آدتیہ ناتھ سے لے کر فاروق عبداللہ تک…ان لیڈروں کی سیکیورٹی بلیک کیٹ کمانڈوز ہی کیوں کرتے ہیں؟
بلیک کیٹ کمانڈوز سات مرکزی مسلح پولیس فورسز میں سے ایک ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سال 1984 میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ملک میں نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کا قیام عمل میں آیا تھا
سی سی آئی نے ریلائنس انڈسٹریز اور والٹ ڈزنی کے انضمام کو دی منظوری ، جانئے مکیش امبانی کا کتنا حصہ ہوگا
ریلائنس انڈسٹریز کی میڈیا بازو ویاکوم 18 اور والٹ ڈزنی کی میڈیا بازو اسٹار انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس آئی پی ایل) کے درمیان انضمام کا اعلان سال کے آغاز میں کیا گیا تھا۔
سعدیہ انور شیخ کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے کو جاری کیا نوٹس، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
مہاراشٹر کی پنے ضلع کی رہنے والی سعدیہ انورشیخ کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اسے 18 اپریل، 2024 کو قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔
Delhi Artificial Rain: دہلی حکومت رواں برس مصنوعی بارش کرانے کی تیاریوں میں مصروف، مرکز سے مانگی اجازت
گوپال رائے نے کہا کہ متعلقہ محکموں کو آج موصول ہونے والی تجاویز کی بنیاد پر ایکشن پلان تیار کرنے کو کہا گیا ہے، اور 5 ستمبر کو تمام محکموں کی مشترکہ میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی۔
Smriti Irani on Rahul Gandhi: اسمرتی ایرانی نے جم کر کی راہل گاندھی کی تعریف، جانئے بی جے پی لیڈر نے کیا کہا؟
امیٹھی سے سابق رکن پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان دنوں ایک الگ سیاست کررہے ہیں۔ وہ چاہے، اچھی لگے یا نہ لگے۔
Veteran scholar A.G. Noorani dies at 94: آئینی امور کے ماہر اور سپریم کورٹ کے سابق وکیل عبدالغفور نورانی کا طویل علالت کے بعد انتقال
عبدالغفور نورانی کی وفات پر ملک کے تمام سیاستدان خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ نورانی کو قانون سے لے کر سیاسیات اور تاریخ کے حوالے سے ان کی خدمات کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔