Jamia Millia Islamia land Issue: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ہاتھ سے نکل سکتی ہے قیمتی زمین؟ جامعہ برادری میں سخت بے چینی، وائس چانسلر نجمہ اور ایگزیکٹیو کونسل کے 4 اراکین پربڑا الزام
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رکنی ایگزیکیٹیوکونسل میں سے چیئرپرسن اور موجودہ وائس چانسلرپروفیسر نجمہ اخترکے علاوہ 4 ممبران نے ادارے کی زمین کا حق شفعہ ذکیہ ظہیرکو دینے پررضامندی ظاہرکی ہے، جس کے بعد تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔
Saharanpur: انسپکٹر کو رشوت مانگنی پڑی بھاری، 50 ہزار لیتے ہوئے اینٹی کرپشن نے رنگے ہاتھوں پکڑا، محکمہ پولیس میں ہلچل
اینٹی کرپشن ٹیم کے انچارج سبھاش سنگھ نے اس پورے معاملے کے بارے میں میڈیا کو بتایا کہ اطلاع اور شکایت کی بنیاد پر ہرپال کو 50 ہزار روپے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی انسپکٹر کے خلاف انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Madhya Pradesh: پرینکا گاندھی کے خلاف 41 اضلاع میں درج ہوئی ایف آئی آر
ریلیز میں کہا گیا کہ اوستھی کے ساتھ ساتھ پرینکا گاندھی واڈرا، کمل ناتھ اور ارون یادو کے ٹویٹر اکاؤنٹس کے "ہینڈلرز" کے خلاف شہر کے سنیوگتا گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے شکایت کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
Who is more popular in PM Modi vs Rahul Gandhi?: پی ایم مودی vsراہل گاندھی میں کون زیادہ مقبول ہے؟ بی جے پی-کانگریس میں نئی جنگ شروع، سوشل میڈیا پر کون زیادہ مقبول؟!
کانگریس کے اس دعوے کے بعد بی جے پی نے پلٹ وار کیا ، گزشتہ ایک ماہ کا ڈیٹا براہ راست پارٹی نے شیئر کیا اور بتایا کہ سوشل میڈیا پر لڑائی کے اصل فاتح پی ایم مودی ہیں۔
Congress leader Rahul Gandhi spent some time with Toda community : روایتی شال پہن کر ، ہاتھوں میں ہاتھ پکڑے… راہل گاندھی نے تمل ناڈو میں ٹوڈا قبائلیوں کے ساتھ کیا رقص
ٹوڈا کمیونٹی (برادری ) کی خواتین نے خواہش ظاہر کی کہ راہل گاندھی وزیر اعظم کے طور پر اس مقام پر واپس آئیں۔ اگلے سال ملک میں لوک سبھا کے انتخابات ہونے ہیں
Humanitarian Award 2023: سی جے آئی ڈاکٹر ڈی وائی چندر چوڑ نے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کو ہیومینٹیرین ایوارڈ 2023 سے نوازا
تقریب کے دوران سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے علاقے میں معذورں کو بااختیار بنانے کے لیے کیے گئے کام کی ایک جھلک ویڈیو میں دکھائی گئی۔
Amarnath Yatra 2023: کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے امرناتھ کا دورہ کیا،انتظامیہ کی جانب سے عقیدت مندوں کے لئے گئے بہتر انتظامات
امرناتھ یاترا میں امریکہ، نیپال، سنگاپور، ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے غیر ملکی زائرین بھی شامل تھے۔ بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال، بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان، روحانی گرو جگد گرو راماننداچاریہ سوامی وغیرہ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے بھی امرناتھ غار کا دورہ کیا۔
All India Muslim Majlis-e-Mushawarat: ملک کی موجودہ صورتحال پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کا اظہار تشویش، ایڈوکیٹ فیروز احمد نے کہا- ملک کے حالات 1947 سے بھی بدتر
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ہریانہ میں نوح تشدد اسٹیٹ اسپانسرڈ لگتا ہے، یہاں بھی منی پورجیسے حالات بنانے کی کوشش تھی، لیکن نوح کے لوگوں نے اس میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ملک کے 75 فیصد لوگ سیکولر ہیں، اس لئے ہمیں ڈرنے اورگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
Farooq Abdullah on Kashmir Issue: کشمیر موضوع پر فاروق عبداللہ کا بڑا بیان، کہا- ایماندار سے بات کریں ہندوستان-پاکستان، جنگ مسئلے کا حل نہیں
نیشنل کانفرنس کے سربراہ اورسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان کشمیر موضوع پر ایمانداری سے بات کریں۔
Madhya pradesh : جھوٹے خط کے سہارےپروپیگنڈہ پھیلا یا جارہا ہے،وزیر اعلی شوراج سنگھ چوہان کا کانگریس پر الزام
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ کانگریس کی بدحالی دیکھیں، ایک سازش کے تحت کانگریس نے مدھیہ پردیش سے دہلی تک اپنے سینئر لیڈروں کو یہ فرضی خط ٹویٹ کیا۔ کانگریس لیڈروں نے نہ صرف جھوٹ کا سہارا لیا