Bharat Express

علاقائی

ذرائع  کے مطابق مسافروں سے بھری بس بھاو نگر سے متھرا جانے کے لیے جا رہی تھی۔ اس حادثے میں مرنے والوں میں چھ خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔

اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر (11 ستمبر) کی شام پترادا علاقے کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی بھی شروع کی تھی اور دو لوگوں کی مشکوک سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کچھ لوگوں پر فائرنگ بھی کی تھی۔

بجرنگ دل لیڈر کا اصلی نام موہت یادو ہے۔ ہریانہ پولیس نے پہلے اسے حراست میں لیا اور بعد میں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا۔ اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈرممتا سنگھ نے تصدیق کی ہے۔

میٹنگ میں پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار، کمشنر سکریٹری پدما انگمو، ڈی سی لیہہ اور کرگل، کنوینر یو ٹی ایل بی سی، اور انتظامیہ کے دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

عالمی شخصیات کے سامنے ہمارے ملک کے بھرپور اور متنوع ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے مقصد کے ساتھ، اس تقریب کا انعقاد ہمارے ملک کی فنکارانہ مہارتوں، روایات اور مقامی مصنوعات کی نمائش کے لیے کیا گیا تھا۔

راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹ میکا گاؤں کے باشندہ جنید عرف جونا (35 سال) اورناصر(25 سال) کا مبینہ طور پراغوا کرلیا گیا تھا اوران کی لاش ہریانہ کے بھوانی کے لوہارو میں ایک جلی ہوئی کارمیں ملی تھی۔

مرکزی وزیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ کے ایک بیان نے پاکستان کی نیند اڑا دی ہے۔

اے ایس آئی 4 اگست سے گیان واپی مسجد احاطے کے سیل بند حصے کو چھوڑکر بیریکیڈ والے علاقے میں سروے کر رہا ہے۔ شرنگارگوری-گیان واپی کیس کی مدعی نمبر2 سے 5 تک چار خواتین نے گزشتہ ہفتے ایک عرضی دائرکی تھی

مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھیروار نے لیہہ اور کرگل خطے میں 24×7 پانی کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے عہدیداروں کی میٹنگ بلائی۔

اس دوران شیو پال یادو نے سبھا ایس پی کے سربراہ اوم پرکاش راج بھر کا بھی مذاق اڑایا اور کہا کہ ہم نے پہلے اسمبلی میں ہی وزیر اعلیٰ سے کہا تھا کہ انہیں جلد از جلد وزیر بنائیں، ورنہ وہ پھر ہماری طرف آئیں گے۔