UT Level Launch Event of Ayushmann Bhav Campaign: صدر ہند اور ایل جی لداخ نے یوٹی میں آیوشمان بھاو مہم کا ورچوئل آغاز کیا
مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر۔ ڈاکٹر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے لداخ میں آیوشمان بھاوا مہم کے ریاستی سطح کے لانچ ایونٹ کی صدارت کی۔اس مہم کا آغاز ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا تھا۔
Income Tax Raid: انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے اعظم کے گھر پر مارا چھاپہ، ایس پی صدر اکھلیش یادو برہم، بولے- بی جے پی حکومت کمزور…
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ انکم ٹیکس ٹیم اعظم خان کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کے ٹرسٹ اور اکاؤنٹس کے لین دین کی چھان بین کر رہی ہے۔ چھاپے کے دوران اعظم خان کے اہل خانہ گھر میں موجود رہے۔
Iqra Bi became Preeti Converted Islam to Hindu: اقرا بی نے پریتی بن کر اپنے بوائے فرینڈ آکاش سے کرلی شادی، ہندو مذہب اپنانے کے دستاویز بھی آئے سامنے، اسلام سے متعلق کہی یہ بڑی بات
محبت کے لئے مذہب کی دیوار توڑ دی اور بریلی کی اقرا بی نام کی مسلم لڑکی نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا۔ اقرا نے اپنے عاشق آکاش کے ساتھ شادی کرلی۔ گزشتہ 8 ستمبر کو شادی کے بعد اس نے کہا کہ اس نے اپنی مرضی سے سناتن دھرم اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Sewerage Treatment Plants in Leh: پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار نےکی لیہہ میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس سے متعلق اہم میٹنگ کی قیادت
اجلاس میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس (STPs) کے اہم موضوع اور علاقے میں صفائی ستھرائی اور ماحولیاتی حالات کو بہتر بنانے میں ان کے اہم کردار پر توجہ مرکوز کی گئی۔
UP PCS J Result 2023: سائیکل پنکچر ٹھیک کرنے والے کا بیٹا بنا جج، PCS-J کا امتحان کیا پاس، گھر میں جشن کا ماحول
احد کہتے ہیں کہ کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔ اسے یہ کہتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آتی کہ اس کے والد پنکچر ٹھیک کرنے کا کام کرتے ہیں لیکن اب وہ اپنے والد شہزاد احمد کو آرام دینا چاہتے ہیں۔
Hindu-Muslim Love Story and Murder: شاہین باغ کی رہنے والی مسلم لڑکی کو ہندو لڑکے سے ہوا پیار، جسمانی تعلقات تک بنے، پھر شادی سے انکار کرنے پر دردناک قتل
مسوری کے ہوم اسٹے میں ایک نوجوان کے قتل معاملے میں سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ الگ الگ مذہب سے ہونے کے سبب عاشق کے ذریعہ شادی سے انکار کرنے کے بعد معشوقہ نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔
PMAY-U: شہر میں سستے گھر فراہم کر رہی ہے حکومت! لداخ میں PMAY-U کی پیشرفت کے سلسلے میں پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار کی صدارت میں ہوئی میٹنگ
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سکریٹری سنجیو کھروار نے کہا کہ PMAY-U کے فوائد علاقے کے ہر اہل شہری تک پہنچنے چاہئیں۔ انہوں نے تمام عہدیداروں سے کہا کہ وہ لداخ کے رہائشی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لئے مل کر کام کریں۔
Jammu and Kashmir: فوجی کی جان بچانے کے لیے فوج کےڈوگ نے دی جان کی قربانی، راجوری انکاؤنٹر میں دو دہشت گرد ہلاک
ایک افسر نے بتایا سپاہی فرار ہونے والے دہشت گردوں کا پیچھا کر رہے تھے۔ کینٹ اس میں سب سے آگے تھا۔ وہاں سے ایک گولی چلی تو وہ سپاہی کو بچانے کے لیے آگے آیا۔
Kerala High Court: موبائل پر اکیلے میں فحش ویڈیوز اور تصاویر دیکھنا جرم نہیں، ہائی کورٹ نے نوجوان کے خلاف درج مقدمہ کیا منسوخ
جسٹس پی وی کنہی کرشنن نے کہا، ’’میرا ماننا ہے کہ کسی شخص کی ذاتی وقت میں فحش تصاویر دیکھنا آئی پی سی کی دفعہ 292 کے تحت جرم نہیں ہے۔ اسی طرح موبائل فون پر فحش ویڈیوز دیکھنا بھی جرم نہیں ہے۔
Heavy Rain In UP: اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے مچائی تباہی، 48 گھنٹوں میں 28 افراد کی موت، 6 اضلاع میں ریڈ الرٹ
بارہ بنکی میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ اس دوران این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے 1500 لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا ہے اور بچاؤ کا کام مسلسل جاری ہے۔