Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو موسم نے بڑی راحت دی ہے۔ صبح سے ہی آسمان پر بادل دکھائی پڑ رہے تھے اور دوپہر کے بعد ہلکی بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے ماحول خوشنما بنا دیا، پھر بارش نے تیزی اختیار کر لی۔

گجرات کے احمدآباد طیارہ حادثہ کے تقریباً 5 روز بعد پھر سے لندن کے لئے ایئرانڈیا کی فلائٹ پرواز کرنے والی تھی۔ پرواز سے پہلے فلائٹ کا نمبر تک بدل دیا۔ تاہم صبح سے ہی آرہی پریشانی کے بعد فلائٹ AI-159 کو منسوخ کردیا گیا۔

ناگپور کے ڈی سی پی لوہت متنی نے بتایا کہ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تمام سیکورٹی پروٹوکول پر عمل کیا جا رہا ہے۔ تمام مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے اور انتظامیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے

شدید بارش کے باعث ریسکیو کام میں تاخیر ہوئی ہے۔ اس حادثے میں دو افراد بس کے اندر اور نیچے دب گئے۔ بس کے اندر پھنسے شخص کی ٹوٹی ٹانگ کافی کوشش کے بعد باہر نکالا گیا۔

22 جون تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 39 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جس سے گرمی سے راحت مل سکتی ہے

ریاستی وزیر نے ماہی گیر برادری پر زور دیا کہ وہ منظم ہو کر اپنے حقوق سے آگاہ رہیں اور معاشرے کی مجموعی ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔

ڈاکٹر سنجے کمار نشاد نے متاثرہ خاندان کی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے نشاد پارٹی کی جانب سے فوری مالی امداد بھی فراہم کی۔

قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے اس موقع پر کہا کہ یونانی میڈیسن پینل بہت اہم پینل ہے۔ اس پینل کے تحت بہت سی اہم طبی کتابیں شائع کی جاچکی ہیں۔ اس پینل کی کتابیں حوالے کے طور پرطلبا کے نصاب میں شامل ہیں۔

کانگریس کی سابق صدرسونیا گاندھی کواتواررات اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد سے ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کرا رہی ہے۔ اب اسپتال نے سونیا گاندھی کی طبیعت سے متعلق ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ 16 جون، پیر کے روز مردم شماری کے ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے۔ اس کے بعد یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بڑا دعویٰ ہے۔