Jammu and Kashmir: کشمیر میں جاری ہے سردی کی لہر کا ستم، نقطہ انجماد سے نیچے پہنچا درجہ حرارت، عام زندگی ہوئی درہم برہم
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کوکرناگ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.3 ڈگری سیلسیس اور کپواڑہ میں منفی 4.1 ڈگری سیلسیس رہا۔
Iqbal Ansari on Asaduddin Owaisi: اسدالدین اویسی سے متعلق اقبال انصاری کا عجیب وغریب بیان، کہا- ہم ان کو نہیں جانتے…
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی سے متعلق اقبال انصاری نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم ان کو نہیں جانتے اور نہ ہی ان کی بات کرتے ہیں۔
Rajasthan: سابق وزیر مہیش جوشی کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ، جل جیون مشن گھوٹالہ میں افسران اور ٹھیکیداروں کے خلاف بھی بڑی کاروائی
Rajasthan: ای ڈی راجستھان کے سابق وزیر سے منسلک تقریباً نصف درجن مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم منگل کی صبح بانسواڑہ علاقے میں سابق وزیر مہیش جوشی کے گھر پہنچی اور چھاپہ مارنا شروع کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ای ڈی کی یہ کارروائی مرکزی حکومت کی جل جیون …
One Nation One Election Issue: یہ ایک مصیبت کی طرح ہوگا’، اسد الدین اویسی نے ون نیشن ون الیکشن کمیٹی کو خط لکھ کر اپنا موقف کیا واضح
اسدالدین اویسی نے لکھا کہ "یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ میرے اعتراضات - ابتدائی اور بنیادی دونوں - کو ایچ ایل سی کے سامنے دہرانا پڑے گا۔
UP News: یوپی میں رام لہر چل رہی ہے، پوری ریاست کا ماحول میلے جیسا ہے، لکھنؤ ادب، موسیقی اور فن کا شہر ہے، ڈاکٹر دنیش شرما
سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما کا ماننا ہے کہ رام کا نام بھگوان رام سے بڑا ہے۔ رام للا 500 سال بعد اپنی جائے پیدائش پر بیٹھنے جا رہے ہیں۔
Bihar Politics: آر جے ڈی کا بڑا بیان،کہا ،لالو کے آشیر واد سے نتیش کمار ہیں وزیر اعلی،ہم ہیں بڑے بھائی
آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ انڈیا اتحاد میں شامل تمام پارٹیاں مل کر انتخاب لڑیں گی۔ اور ایک جھنڈے تلے لڑیں گے۔ لالو پرساد یادو اور نتیش کمار کے درمیان 16 دنوں سے کوئی بات یا ملاقات نہیں ہوئی؟
Sadhu Singh Dharamsot: ای ڈی نے کانگریس لیڈر اور پنجاب کے سابق وزیر جنگلات سادھو سنگھ دھرم سوت کو کیا گرفتار
ای ڈی نے جالندھر میں 64 سالہ سیاست دان کو منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (PMLA) کے دفعات کے تحت گرفتار کیا ہے۔ ای ڈی نے گزشتہ سال نومبر میں دھرم سوت، ریاست کے ایک اور وزیر جنگلات سنگت سنگھ گلجین، محکمہ جنگلات کے کچھ افسران اور دیگر کے احاطے پر چھاپہ مارا تھا۔
Seat Sharing Formula: عام آدمی پارٹی اور کانگریس میں سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ طے! جانئے دہلی،پنجاب ،ہریانہ اور گجرات میں کیسی ہے حکمت عملی؟
-ہریانہ میں بھی عام آدمی پارٹی نے 2 سے 3 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا مطالبہ کیا ہے، لیکن یہاں بھی کانگریس عام آدمی پارٹی کو 1 سے زیادہ سیٹ دینے کو تیار نہیں ہے۔
Munawwar Rana Passes Away: عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کے انتقال پر سوشل میڈیا سوگوار
منور رانا کے انتقال کے بعد سے سوشل میڈیا پر لوگ کافی جذباتی نظرآرہے ہیں۔ الگ الگ طریقے سے لوگ انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے الوداع کہہ رہے ہیں۔
Ayodhya Ram Mandir: ایودھیا میں رام مندر کے باہر کانگریس لیڈروں کے ساتھ جھڑپ، پارٹی جھنڈا لے جانے پر ہنگامہ
مہیلا کانگریس ضلع ایودھیا کی صدر رینو رائے نے کہا کہ ہمارے لوگ یہاں رام للا کے درشن کرنے آئے تھے۔ کچھ شر پسندوں نے ہماری پارٹی کا جھنڈا چھین لیا اور گالیاں دینا شروع کر دیں۔