Adani enters battery storage with massive 1126 MW project: اڈانی گروپ کا بیٹری انرجی اسٹوریج میں قدم — گجرات کے کھاوڑا میں دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ گاہ منصوبے کا آغاز
کمپنی کے مطابق، یہ وسیع اسٹوریج سہولت گرڈ (Grid) کے استحکام میں اضافہ کرے گی اور قابلِ تجدید توانائی کی چوبیس گھنٹے دستیابی کو یقینی بنائے گی، جس سے بھارت اپنے ’’نیٹ زیرو‘‘ اہداف کے قریب پہنچ سکے گا۔
Delhi Blast Update: دہلی دھماکہ کے بعد تین دنوں تک بند رہے گا لال قلعہ، میٹرو اسٹیشن بھی بند، دہلی کے مختلف شاہراہوں پر ٹریف نظام متاثر
لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے پاس دھماکے کے بعد ہائی الرٹ پر ہے۔ اے ایس آئی نے لال قلعہ تین دنوں کے لئے بند کیا ہے جبکہ نیتا جی سبھاش مارگ عام لوگوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
Red Fort car blast: یو اے پی اے، دہشت گردی سے لے کر دھماکہ خیز مواد تک، لال قلعہ کار دھماکے کی ایف آئی آر میں دہلی پولیس نے کون کون سی دفعات لگائیں؟
اس کے علاوہ دہلی کار بم دھماکہ کیس میں ایکسپلوسیو ایکٹ کی دفعہ 3 اور 4 بھی لگائی گئی ہے۔ ان کارروائیوں کا تعلق دھماکہ خیز مواد کے غیر قانونی قبضے اور استعمال سے ہے۔ حکام نے قتل اور اقدام قتل کے الزامات کی دفعات بھی شامل کی ہیں،
Bihar Assembly Election 2nd phase: بہار اسمبلی انتخابات کا آج آخری مرحلہ، 3.70 کروڑ ووٹر 122 سیٹوں کی قسمت کا کریں گے فیصلہ
۔اس مرحلے کے 3.70 کروڑ ووٹرز میں سے 1.75 کروڑخواتین ہیں۔ 2.28ووٹرز کی عمریں 30 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔ 18-19 سال کی عمر کے نوجوان ووٹرز کی تعداد 7.69کروڑ ہے۔
Delhi Blast: دہلی دھماکہ: 10 افراد ہلاک اور 19 زخمی، دہلی دھماکے کے بعد کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ، امت شاہ نے دھماکے کی جگہ کا کیا دورہ
تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیویندر نے ہریانہ کے امبالا میں کسی کو کار بیچی تھی۔ امبالہ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ گروگرام پولیس تمام معلومات جانچ ایجنسی کے ساتھ شیئر کر رہی ہے۔
Bihar Election Voting Live Updates: بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ریکارڈ پولنگ، دوسرے مرحلے میں کل 68.67 فیصد ووٹنگ درج کی گئی
اس مرحلے میں این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان سخت مقابلے کی امید ہے۔ urdu.bharatexpress.com پر دیکھیں ووٹنگ سے متعلق لائیو اپڈیٹ۔ 243 نشستوں کے نتائج کا اعلان 14 نومبر کو ہوگا۔
Bihar Assembly Election 2nd phase: بہار اسمبلی انتخابات: سیمانچل اور شاہ آباد-مگدھ میں این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن کے درمیان سخت مقابلہ
جن سوراج اور اے آئی ایم آئی ایم کی انٹری نے انتخابی مقابلہ مزید دلچسپ اور پیچیدہ بنا دیا ہے۔ یہ مرحلہ خاص طور پر اس لیے اہم ہے کہ سیمانچل اور شاہ آباد-مگدھ میں سیاسی اور سماجی اعتبار سے روایتی طور پر مہاگٹھ بندھن مضبوط مانا جاتا رہا ہے، جبکہ این ڈی اے کے لیے یہاں راستہ کچھ مشکل سمجھا جاتا ہے۔
Bihar election second phase: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کی تیاریاں مکمل، 595 پولنگ مراکز کا انتظام پوری طرح سے خواتین کے سپرد
بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ منگل 11 نومبر کی صبح سات بجے شروع ہوگی اور شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ اس مرحلے میں ووٹر 20 اضلاع کی 122 اسمبلی نشستوں پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
JIH National Ijtema for Ulama and Madarsa pass outs: جماعت اسلامی ہند کے زیر نگرانی علماء و فارغین مدارس کا پانچ روزہ کل ہند اجتماع
شعبہ علماء و مساجد ، جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام آج ’کل ہند پانچ روزہ اجتماع برائے علماء و فارغین مدارس‘ (جمعرات تا پیر) کا آغاز جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ہوا۔ اس اجتماع میں ملک کے طول و عرض سے بڑی تعداد میں آئے ہوئے مختلف مکاتب فکر کےعلماء کرام و فارغین …
Delhi Red Fort Blast: لال قلعہ کے قریب کار میں دھماکہ، وزیرداخلہ امت شاہ نے تمام پہلوؤں سے جامع تحقیقات کا دیا حکم
لوک نائک جے پرکاش نارائن اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا: ’’پندرہ افراد کو اسپتال لایا گیا، جن میں آٹھ افراد راستے میں دم توڑ چکے تھے۔ تین زخمیوں کی حالت نازک ہے۔‘‘ عینی شاہدین نے بتایا کہ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ ’’سڑک پر انسانی جسم کے اعضاء بکھرے ہوئے تھے۔ کوئی سمجھ نہیں سکا کہ ایک لمحے میں کیا ہوا۔‘‘





