Delhi High Court : بیوی کے زیورات لینا ظلم نہیں، دہلی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
دہلی ہائی کورٹ نے ازدواجی تنازعہ کے معاملے میں ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بیوی کے زیورات لینے بھر سے اس کے خلاف ظلم کا معاملہ نہیں چلایا جا سکتا ہے۔
A horrific incident in Mumbai: ممبئی میں خوفناک واردات، کھانا نہ لانے پر ٹیکسی ڈرائیور جاوید خان کو پیٹ پیٹ کر کر دیا گیا قتل
پولیس نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے چار میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم سے تفتیش میں کئی اہم انکشافات ہوئے ہیں، جن کی بنیاد پر باقی تینوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزم آپس میں رشتہ دار ہیں اور پرتاپ گڑھ کے ایک ہی گاؤں کے رہنے والے ہیں۔
Bihar Election 2025: بہار میں سیاسی ہلچل! خاتون کانگریس لیڈر نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ہوبہو نقل اتاری
شیلی ونود کے اس بیان اور ویڈیو کے منظرِ عام پر آتے ہی ریاست کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ جنتا دل (یونائٹڈ) کے کئی رہنماؤں نے اس حرکت کو “غیر شائستہ“ اور “خواتین کے شایانِ شان نہ ہونے والا طرزِ بیان” قرار دیا ہے۔
Deputy SP Rishikant Shukla Suspended : دس سال کی نوکری اور 100 کروڑ کی جائیداد، کہاں سے بھر لیا خزانہ؟
کانپور کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رشیکانت شکلا کو محکمہ داخلہ نے غیر متناسب اثاثہ جات کے معاملے میں معطل کر دیا ہے۔ ویجیلنس نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کے اثاثوں کی جانچ شروع کر دی ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: مرکزی وزیر للن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج، اننت سنگھ کی حمایت میں منعقدہ انتخابی تشہیر میں دیا تھا متنازعہ بیان
مرکزی وزیراورجنتا دل یونائیٹیڈ کے لیڈرللن سنگھ کے خلاف الیکشن کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔
Bihar Election 2025: ”پاکستان کی گولی کا پھردیں گے گولے سے جواب اوربہار میں بنوائیں گے گولہ…“ دربھنگہ کی ریلی سے امت شاہ نے عظیم اتحاد پرلگایا بڑا الزام
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کی تشہیرکے آخری دن مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں عوامی جلسے کو خطاب کیا۔ انہوں نے آپریشن سندور کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کوگولے سے جواب دینے اور گولہ بہارمیں بنانے کا اعلان کیا۔
Union Home Minister Amit Shah Darbhanga Rally : نہ لالو کا بیٹا وزیراعلیٰ بنے گا، نہ سونیا گاندھی کا بیٹا وزیراعظم: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے دربھنگہ میں ایک بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”لالو-رابڑی اپنے بیٹے کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں اور سونیا گاندھی اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانا چاہتی ہیں۔ میں دونوں کو کہنا چاہتا ہوں ، نہ لالو-رابڑی کا بیٹا وزیراعلیٰ بنے گا اور نہ سونیا گاندھی کا بیٹا وزیراعظم بنے گا“۔
Farmer gets Rs 2.30 from govt: مہاراشٹر میں کسان کے اکاؤنٹ میں آئے صرف2.30 روپے،11 ایکڑ دھان کے نقصان کا ملا معاوضہ
چھوٹی زمینیں، بارش سے چلنے والی زراعت پر انحصار، فصلوں کے نقصانات اور قرضوں کے بوجھ نے ان کی صورتحال کو اور بڑھا دیا ہے۔ ضلع کی زیادہ تر قبائلی آبادی کے نتیجے میں کسانوں کی ایک قابل ذکر تعداد غربت میں زندگی گزار رہی ہے۔
Asaduddin Owaisi Slams Tejashwi Yadav Over Alleged Extremist Remarks : ”تیجسوی یادو نے پوری اقلیتی برادری کی توہین کی ہے“: اسدالدین اویسی نے مبینہ ’انتہا پسند‘ ریمارکس پر تیجسوی پر کی سخت تنقید
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مہاگٹھ بندھن کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انہیں مبینہ ’انتہا پسند‘ قرار دے کر سیمانچل کی پوری اقلیتی برادری کی توہین کی ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار 400 سے تجاوز، دہلی کے 19علاقے میں ریڈ زون الرٹ
ا۔سی پی سی بی کے مطابق آنند وہار میں اے کیو آئی 392، آئی ٹی او کے ارد گرد 347، جہانگیر پوری میں 402، لودھی روڈ میں 153، چاندنی چوک میں 347، نریلا میں 388، دوارکا میں 276،





