PLI Scheme Drives 43000 Jobs : پی ایل آئی اسکیم سے سولر ماڈیول مینوفیکچرنگ میں 43 ہزار روزگار ملے
بھارت کی پی ایل آئی اسکیم نے ملک میں اعلیٰ کارکردگی والے سولر پی وی ماڈیولز کی گھریلو پیداوار کو فروغ دینے کے ساتھ روزگار کے مواقع میں بھی نمایاں اضافہ کیا ہے۔ لوک سبھا میں پیش کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 تک ملک بھر میں اس اسکیم کے تحت 43 ہزار سے زائد روزگار پیدا ہوئے، جن میں 11,220 براہِ راست ملازمتیں شامل ہیں۔
Trinamool Congress suspended MLA Humayun Kabir: بابری مسجد کی تعمیر کا اعلان، ایم ایل اے ہمایوں کبیر کی سیاسی چال، پڑھیں پوری تفصیل
خبریں تھیں کہ کبیر مرشدآباد میں ہونے والی ممتا بنرجی کی ریلی میں بھی شامل ہونے والے تھے اور انہیں باقاعدہ دعوت بھی دی گئی تھی، مگر بعد میں رپورٹ میں کہا گیا کہ انہیں فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ریاست کے گورنر سی وی آنند بوس نے بھی کبیر کے اعلان کے تناظر میں سکیورٹی خدشات ظاہر کیے تھے۔
Land for Job Scam: زمین کے بدلے نوکری گھوٹالہ معاملے میں لالو خاندان کے خلاف 8 دسمبر کو ہوگی سماعت
نوکری کے لیے زمین کا گھوٹالہ 2004 سے 2009 کے درمیان اس وقت ہوا جب لالو پرساد یادو ریلوے کے وزیر تھے۔ سی بی آئی کا الزام ہے کہ اس عرصے کے دوران لالو یادو نے پٹنہ کے 12 افراد کو خفیہ طور پر گروپ ڈی کی نوکریاں دیں
Flight Chaos: انڈیگو پر مسافروں کا پھوٹا غصہ، 200 پروازیں منسوخ، ایئرپورٹس پر افراتفری
انڈیگو کے ترجمان نے بتایا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں شیڈول دوبارہ ترتیب دیا جا رہا ہے اور مسافروں کو یا تو متبادل پرواز یا پھر ریفنڈ فراہم کیا جائے گا۔
Asha Film Premiere Mumbai: ممبئی میں 18 دسمبر کو مراٹھی فلم آشا کا شاندار پریمیئر، سی ایم ڈی اُپیندر رائے کی شرکت بنائے گی تقریب کو خاص
پریمیئر کے اعلان کے بعد فلمی صنعت اور سماجی تنظیموں میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ منتظمین کا ماننا ہے کہ یہ فلم نہ صرف معاشرے میں صحت کے حوالے سے بیداری پیدا کرے گی،
Fake news is a threat to our democracy, says Union Minister Ashwini Vaishnaw: فرضی خبریں جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں: وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو
حکومت نے فرضی خبروں اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیپ فیکس کی روک تھام کے لیے قانونی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا
IndiGo Flights Cancelled Due To Crew Shortage : انڈیگو میں عملے کی کمی کے باعث متعدد فلائٹس منسوخ، مسافروں کی پریشانی میں مزید اضافہ
ملک کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن انڈیگو کو بدھ کے روز عملے کی شدید کمی کے باعث ملک بھر میں اپنی متعدد پروازیں منسوخ کرنی پڑی۔ یہ معلومات ایئرلائن سے وابستہ ذرائع نے دی ہیں۔ صبح سے ہی انڈیگو کی مختلف پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا سلسلہ جاری رہا، جس کا براہِ راست اثر دہلی، ممبئی، حیدرآباد اور بنگلورو سمیت اہم شہروں کے ہوائی اڈوں پر دیکھا گیا۔
Census To Be Conducted In Two Phases-Says Government : ملک میں اگلی مردم شماری کب ہوگی؟ وزارتِ داخلہ نے لوک سبھا میں دی تفصیلی جانکاری، راہل گاندھی کے سوال پر ختم ہوا سسپنس
مرکزی وزارتِ داخلہ نے لوک سبھا میں واضح کر دیا ہے کہ ملک کی آئندہ مردم شماری سال 2027 میں دو مراحل میں منعقد کی جائے گی۔ وزارت نے یہ تاریخیں اُس وقت سامنے رکھیں جب کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے مردم شماری کی تیاریوں اور وقت بندی سے متعلق اہم سوالات پوچھے۔ قابلِ ذکر ہے کہ ملک میں آخری مردم شماری سال 2011 میں کی گئی تھی۔
Jashn-e-Rekhta 2025: جشنِ ریختہ 2025: اردو کے سب سے بڑے ادبی تہوار کے 10 سال مکمل، دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی جشن میں بکھرے گا اردو کا رنگ
ریختہ فاؤنڈیشن نے دسویں ایڈیشن کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 5، 6 اور7 دسمبر کو دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے اشتراک سے بانسیرا پارک، نئی دہلی میں منعقد ہو رہا ہے۔ یہ ایڈیشن اردو کی لازوال خوب صورتی، اس کے ورثے، شاعری، موسیقی اور فنون کو دنیا بھر کے فن کاروں اور ادب نواز دوستوں کے ساتھ ایک عظیم خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔ اس سال جشنِ ریختہ میں 300 سے زائد فنکار شامل ہوں گے اور35 سے زیادہ سیشن منعقد کئے جائیں گے۔
President Murmu Honours Champions Of Disability Empowerment : ’’ہر معذور شہری کو برابر کا موقع ملے بغیر ترقی ادھوری رہے گی‘‘: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کے روز راشٹرپتی بھون میں منعقد معذوروں کا عالمی دن کے موقع پر سال 2025 کے قومی ایوارڈ تقسیم کیے۔ یہ اعزاز اُن افراد اور اداروں کو فراہم کیے گئے جنہوں نے معذور افراد کی بحالی، بااختیاری اور شمولیت میں نمایاں خدمت انجام دی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مرمو نے واضح پیغام دیا کہ معذور افراد ترس یا رحم کے محتاج نہیں بلکہ ’’برابری کے حقوق‘‘ کے حق دار ہیں۔





