Syed Shahnawaz Hussain : مسلمانوں کے لیے وزیراعظم مودی سے بہتر رہنما نہیں ہو سکتا: سید شاہنواز حسین
بہار میں این ڈی اے کی نئی حکومت کے قیام کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور 20 نومبر کو حلف برداری کی تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔ نئی منتخب اسمبلی اراکین کا کہنا ہے کہ وہ عوامی توقعات پر پورا اترنے اور ترقیاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کریں گے۔
Delhi Riots 2020 : دہلی فساد : ہائی کورٹ نے پولیس سے تازہ رپورٹ طلب کی، مولانا محمود مدنی کی عرضی پر سماعت، جلد حقیقت سامنے لا کر اصل مجرموں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز شمال مشرقی دہلی فسادات 2020سے متعلق درج ایف آئی آرپر ہوئی تفتیش کی تازہ رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ جسٹس وویک چودھری اور جسٹس منوج جین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے معاملے کی اگلی سماعت 21 نومبر مقرر کی ہے اور پولیس کے وکیل دھرو پانڈے سے تمام ایف آئی آر کی مکمل تفصیلات طلب کی ہیں۔
Ram Mandir Saffron Flag and PM Modi : بھگوا پرچم لہراتے ہی 191 فٹ اونچا ہو جائے گا رام مندر، اس گیٹ سے اندر داخل ہوں گے وزیراعظم مودی
ایودھیا میں واقع شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ نے رام مندر کمپلیکس کے گیٹ نمبر-11 کا نام بدل کر ’جگدگرو آدی شنکر آچاریہ گیٹ‘ رکھ دیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی 25 نومبر کو اسی گیٹ سے رام جنم بھومی کمپلیکس میں داخل ہوں گے۔
PM Modi Wishes Kiren Rijiju On Birthday : وزیرِاعظم مودی نے کرن رجیجو کو سالگرہ کی مبارکباد دی، مرکزی وزراء نے بھی کیا اظہارِ تشکر
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیرِاعظم نے ان کی پارلیمانی کارروائیوں کو زیادہ مؤثر اور بیداری لانے کی کوششوں کو سراہا اور سماج کے جامع اور ہمہ جہتی ترقی پر ان کے زور کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
PM Modi and Sri Sathya Sai Baba : ”شری ستیا سائیں بابا کی زندگی ’وسودھیو کٹمبکم‘ کی طرح رہی ہے“: وزیرِاعظم مودی
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز آندھرا پردیش کے پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیرِاعظم مودی اور وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے پُٹّاپارتھی میں شری ستیا سائی بابا کی زندگی اور تعلیمات کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّہ اور ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا۔
Planning to buy room heater: کیا آپ روم ہٹیر خریدنے جا رہے ہیں؟ تو پہلے ان باتوں کو ضرور رکھ لیں ذہن میں
نومبر کے ابتدائی دنوں سے ہی محسوس ہو رہا تھا کہ سردی زیادہ دیر دور نہیں رہے گی، جو اب مہینے کے درمیان میں اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ اسی دوران لوگ اپنے گھروں کو گرم رکھنے کے لیے روم ہیٹر خریدنے کی تیاری میں لگے ہوں گے۔
Amit Shah pays tribute to Rani Lakshmibai: وزیر داخلہ امت شاہ نے رانی لکشمی بائی کو خراج تحسین پیش کیا، کہا کہ 1857 کی بغاوت کو شکل دینے میں ادا کیا غیر فراموش کردار
ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی کی وطن کے لیے قربانی اور لگن ملک کے لیے تحریک کا سبب بنتی ہے۔
Asaduddin Owaisi statement on Delhi blast: دہلی دھماکے پر سب سے بڑا ردِعمل، اسدالدین اویسی نے اسلام کے بارے میں کیا کہا؟
دہلی دھماکے کے حوالے سے اسدالدین اویسی کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ملزم بنائے گئے عمر کے خودکش بم دھماکے اور اس کے ویڈیو کلپ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Lintel collapses in Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں زیر تعمیر مکان کا لینٹر گرا، متعدد افراد ملبے تلے دبے، ریسکیو کارروائیاں جاری
موقع پر بھاری پولیس فورس تعینات کی گئی ہے تاکہ بھیڑ کو کنٹرول میں رکھا جا سکے اور بچاؤ کے کام میں رکاوٹ نہ آئے۔ ریسکیو ٹیمیں مشینوں کی مدد سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ جلد ہی تمام دبے ہوئے افراد کو باہر نکال لیا جائے گا۔
Tribunal reforms act 2021 provisions: ٹریبونلز پر انتظامیہ کا دباؤ ناقابل قبول، ایکٹ کی دفعات کو سپریم کورٹ نے کر دیا منسوخ
ٹریبونل ریفارمز ایکٹ 2021 کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تاریخی فیصلہ سنایا۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ ٹریبونلز پر انتظامیہ کا حد سے زیادہ کنٹرول عدالتی آزادی کے خلاف ہے۔





