CM Yogi on Babri Masjid Demolition Anniversary: بابری مسجد شہادت کی برسی پر وزیراعلیٰ یوگی کے بیان سے چھڑسکتی ہے نئی بحث، کہا-’آج کا دن خاص، متنازعہ ڈھانچہ…‘
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ وراثت پر کسی بھی سماج کو فخر ہونا چاہئے۔ ایودھیا میں رام مندر بننے پر انہوں نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی آج کے دن کو بے حد خاص دن قراردیا۔
Indigo Flight Cancelled: منسوخ پروازوں کے لئے مسافروں کو واپس کرنی ہوگی رقم، حکومت نے انڈیگوکو دیا حکم، ایئرلائنس کوکب تک دینا ہوگا پیسہ؟
مرکزی حکومت نے 6 دسمبرکو انڈیگوایئرلائنس پرسختی کرتے ہوئے مسافروں کے ٹکٹ کے پیسے واپس کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ ساتھ ہی سامان بھی مسافروں تک واپس پہنچا دیا جائے گا۔
مغربی بنگال کے مرشدآباد میں نئی بابری مسجد کا سنگ بنیاد، ٹی ایم سی سے نکالے گئے ہمایوں کبیرکا کیا ہے مقصد اور کیا ہے بلو پرنٹ؟
ٹی ایم سی کے معطل اراکین اسمبلی ہمایوں کبیرنے 6 دسمبرکومغربی بنگال کے مرشد آباد میں بابری مسجد کے ماڈل کی ایک نئی مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ دن بابری مسجد کے انہدام کی برسی کے موقع پرمنایا جاتا ہے، جس سے یہ معاملہ انتہائی حساس بن گیا ہے۔
Ambedkar’s Vision: Social Reform, Political Thought, and Economic Ideas: ڈاکٹر امبیڈکر کی فکر اور مودی حکومت کا طرز حکمرانی، مہاپری نروان دیوس پر بابا صاحب کے نظریات کو پیش کی خراج عقیدت
وزیراعظم بننے سے قبل بطور وزیراعلیٰ گجرات نریندر مودی نے امبیڈکر کے پیغام کو عملی اقدامات کے ذریعے مضبوط کیا۔ سماجی انصاف اور ایمپاورمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت تعلیم، رہائش، صفائی اور معاشی توانائی کے لیے سو سے زائد فلاحی اسکیمیں شروع کی گئیں۔
Khesari lal yadav controversy: انتخابات میں شکست کے بعد کھیساری لال یادو نے پون سنگھ کو بنایا ہدف تنقید، کہہ دی یہ بڑی بات
بھوجپوری سپر اسٹار کھیساری لال یادو نے بہار اسمبلی انتخاب میں شکست کے بعد انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا۔ انہوں نے اپنی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دی، نئے گانوں کے بارے میں اپ ڈیٹ دیا اور پون سنگھ پر سخت حملہ کیا۔ ساتھ ہی مندر مخالف بیان پر صفائی دیتے ہوئے تعلیم اور روزگار کو اہم قرار دیا۔
Babri Masjid Demolition Anniversary: بابری مسجد شہادت کی برسی آج، یوپی میں ہائی الرٹ، ایودھیا اورمتھرا میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
آج 6 دسمبر کے دن ہی 1992 میں بابری مسجد شہید کردی گئی تھی۔ مسجد انہدام برسی کے پیش نظرپورے اترپردیش میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایودھیا کے ساتھ ساتھ متھرا میں بھی پولیس ہائی الرٹ پر ہے۔ افسران نے ریاست کے دو اہم شہروں کو سب سے حساس علاقہ قرار دیا ہے۔
INDIGO بحران کے درمیان بڑھتے ہوئے فلائٹ کرایے پرحکومت سخت، کرایہ کی حد نافذ کی گئی
انڈیگوبحران کے بعد، شہری ہوا بازی کی وزارت نے بڑھتے ہوئے ہوائی کرایوں سے نمٹنے کے لیے کرایہ کی حد نافذ کردی ہے۔ یہ قدم مسافروں کو ٹکٹ کی اونچی قیمتوں سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ وزارت اب اصل وقت میں ہوائی کرایوں کی نگرانی کرے گی اورقواعد کی خلاف ورزی کرنے والی ایئرلائنز کے خلاف کارروائی کرے گی۔
کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار پرکیا ہے الزام، نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ملا نوٹس، اب کیا ہوگی آگے کی حکمت عملی؟
کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکوای ڈی نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں نیا نوٹس جاری کرکے ینگ انڈین کوکئے گئے فنڈ ٹرانسفرکی تفصیل مانگی۔ شیوکمارنے اسے استحصال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے ہی سبھی جانکاری دے چکے ہیں اوریہ صرف کانگریس لیڈران کوپریشان کرنے کی سازش ہے۔
Chhatarpur, Madhya Pradesh Road Accident: چھترپور میں خوفناک سڑک حادثہ، کار اور ٹرک کی ٹکر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس راستے پر تیز رفتاری معمول بن چکی ہے اور پہلے بھی کئی حادثات پیش آ چکے ہیں۔ پولیس نے موقع پر پنچنامہ تیار کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت سے پورے علاقے میں غم کا ماحول ہے
Convocation Of Adani University : اڈانی یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن: 6 دسمبر کو ڈاکٹر پریتی اڈانی کریں گی خطاب، یہاں دیکھ سکیں گے لائیو
اڈانی یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن یعنی جلسۂ تقسیمِ اسناد تقریب 6 دسمبر کو ہوگی۔ ڈاکٹر پریتی اڈانی طلباء سے خطاب کریں گی۔ لائیو اسٹریم صبح 10:45 بجے سے دیکھی جا سکے گی۔





