Bharat Express

علاقائی

دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار ہوئے دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو عدالت سے راحت نہیں دی گئی ہے۔ منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت کی گئی، جس کے بعد منیش سسودیا نے عبوری ضمانت عرضی کو واپس لے لیا ہے۔

انتخابی میٹنگ سے خطاب کے بعد سچن پائلٹ ہریش مینا اور کارکنوں کے ساتھ ایک دلت کے گھر پہنچے۔ جہاں وہ چارپائی پر بیٹھے اور ہاتھ میں پلیٹ لے کر کھانا کھا رہے ہیں۔ اس دوران بامن واس کی ایم ایل اے اندرا مینا پائلٹ کو کھانا پیش کرتی نظر آئیں۔

یوپی بورڈ نے 10ویں کلاس کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی لاکھوں طلبا کا انتظارختم ہوگیا ہے۔ طلبا وطالبات آفیشیل ویب سائٹ پردیکھ سکتے ہیں۔ وہ نتائج دیکھنے کے لئے ایس ایم ایس کی مدد بھی لے سکتے ہیں۔

مہاراشٹرمیں کانگریس کو ایک جھٹکے کے بعد جھٹکا لگ رہا ہے۔ خبر ہے کہ جلد ہی مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اورآنجہانی لیڈر اے آرانتولے کے داماد اجیت پوار کو این سی پی میں شامل ہوں گے۔

Jalgaon Mosque-Temple dispute: مہاراشٹر کے جلگاؤں میں مسجد مندر تنازعہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جلگاؤں کے ایرنڈول تعلقہ میں واقع مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رہیں گی۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف جمعہ …

بورڈ امتحان (یو پی بورڈ) میں شامل ہونے والے لاکھوں طلباء کافی عرصے سے نتائج کا انتظار کر رہے تھے۔اس سال تقریباً 55 لاکھ طلباء نے امتحان دیا تھا۔

یہ تمام پروگرام صرف لکھنؤ میں منعقد ہوں گے۔ یہ معلومات دیتے ہوئے انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹویٹر) سے ایک پوسٹ بھی کی ہے۔

عام آدمی پارٹی کی رہنما اور دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے مزید کہا، "اروند کیجریوال کو انڈے کھلانے کی اطلاع بالکل غلط ہے۔ یہ بی جے پی کی گھٹیا سیاست کا نتیجہ ہے۔

لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے تیجسوی یادو کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔

تیجسوی یادو نے کہا، "آج ہم پہلے مرحلے میں تمام 4 سیٹیں جیت رہے ہیں۔ ہمیں جو فیڈ بیک ملا ہے اس سے ہم پراعتماد ہیں۔ بہار کے لوگ موجودہ حکومت سے ناراض ہیں۔