Bharat Express

علاقائی

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ہوئی سماعت کے دوران ایس بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگا ہے۔ معاملے کی آئندہ سماعت اب 18 مارچ کو ہوگی۔

ریٹرننگ آفیسرانل مسیح نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران جب عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہوئے تو کافی دباؤ میں تھے۔ اس وجہ سے ججوں کے سوال کا صحیح سے جواب نہیں دے سکے تھے۔

یوپی کے قیصر گنج سے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی ان کا ٹکٹ کاٹ سکتی ہے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی زخمی ہوگئی ہیں۔ ابھیشیک بنرجی نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ان کا علاج ہوا۔ ان کی پیشانی پرسنگین چوٹیں لگی ہیں۔ اسپتال میں پٹی کرانے کے بعد وہ اپنے گھرچلی گئیں۔

دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے ان کی کیوریٹیو پٹیشن پر راحت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے ان کی عرضی خارج کردی ہے۔

سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو 12 مارچ تک انتخابی بانڈز کی خریداری سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو 15 مارچ کی شام 5 بجے تک یہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر عام کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔

بہاراین ڈی اے اتحادیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تقریباً طے ہوگیا ہے۔ بی جے پی 17 سیٹوں پر الیکشن لڑسکتی ہے۔ وہیں چراغ پاسوان گروپ کو پانچ سیٹیں ملی ہیں۔ جے ڈی یو 15 یا 16 سیٹوں پرلڑسکتی ہے۔

اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر شرما نے کہا کہ مودی نے دراصل ذات پرستی کے زہر کو ختم کر دیا ہے جس کی مدد سے کانگریس، ایس پی، بی ایس پی غریبوں کے ووٹ حاصل کرتی تھی  لیکن انہیں ان کے دکھ درد کی کوئی فکر نہیں تھی۔

لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

ممتا بنرجی کی چوٹ کے بارے میں معلومات ٹی ایم سی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے دی گئی ہے۔ ٹی ایم سی نے لکھا، ہماری چیئرپرسن ممتا بنرجی شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ ان کے لیے دعا کریں