WhatsApp Cyber Fraud: سائبر سکیورٹی پر حکومت سخت، واٹس ایپ سے بلیک لسٹڈ نمبروں کا ڈیٹا طلب
ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات کے پیش نظر حکومت نے ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر لی ہے۔ اسی سلسلے میں حکومت ہند نے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ سے ان نمبروں کا ڈیٹا مانگا ہے جنہیں اسکیم، فراڈ اور مشتبہ سرگرمیوں کے باعث بلیک لسٹ یا بین کیا گیا ہے۔
Leopard attack soldier: اننت ناگ میں سی آر پی ایف کیمپ میں تیندوا داخل، جوان زخمی
اننت ناگ کے کاپران علاقے میں سی آر پی ایف کیمپ میں ایک تیندوا داخل ہو گیا اور جوانوں پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک جوان زخمی ہوا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Madhya Pradesh Voter List Draft: مدھیہ پردیش ایس آئی آر ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری، 42 لاکھ 74 ہزار لوگوں کے نام کاٹے گئے
مدھیہ پردیش الیکشن کمیشن نے ریاست کی ووٹر لسٹ کا ڈرافٹ جاری کر دیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 42 لاکھ 74 ہزار 160 نام ہٹا دیے گئے ہیں۔ ان میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔
Shrine Vandalised in Fatehpur: ’یہ بنگلہ دیش نہیں، ہندوستان ہے‘، فتح پور میں بجرنگ دل کارکنوں کا ہنگامہ، قديم مزار کی توڑ پھوڑ، ویڈیو وائرل
اتر پردیش کے ضلع فتح پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی سے جڑا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بنگلہ دیش میں ایک ہندو نوجوان کی مبینہ ماب لنچنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بجرنگ دل کے کارکنوں نے ایک قدیم مزار کو نشانہ بنایا۔
Nitin Gadkari on Delhi Pollution: ’’مجھے دہلی میں ہو جاتی ہے الرجی…‘‘ آلودگی پر نتن گڈکری کا بیان، عام آدمی پارٹی کا طنز
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے دہلی میں بڑھتی آلودگی پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی فضاء کی وجہ سے انہیں الرجی ہو جاتی ہے۔ گڈکری کے مطابق، اس زہریلی آلودگی میں تقریباً 40 فیصد حصہ اکیلے ٹرانسپورٹ سیکٹر کا ہے۔
PM Modi Congratulates Space Scientists and Engineers: وزیر اعظم مودی نے ایل وی ایم3-ایم6 اور بلیو برڈ بلاک-2 کی کامیاب لانچ پر خلائی سائنس دانوں اور انجینئروں کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے ہندوستانی سرزمین سے اب تک کے سب سے بھاری سیٹلائٹ ایل وی ایم 3-ایم 6 اور امریکہ کے خلائی جہاز بلیو برڈ بلاک-2 کو اپنے مطلوبہ مدار میں کامیاب لانچ کرنے پر خلائی سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ ہندوستان کے خلائی سفر میں ایک قابل فخر سنگ میل ہے اور آتم نربھر بھارت کی جانب کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔
Palghar Murder Case: پال گھر قتل کیس میں چار ملزمین کو بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ نے خارج کی ضمانت کی عرضی
مہاراشٹر کے پال گھر میں سال 2020 میں پیش آئے سادھوؤں کے قتل کیس میں بامبے ہائی کورٹ نے چار ملزمین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے ان کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی عرضیوں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرم نہایت سنگین نوعیت کا ہے اور موجودہ مرحلے پر ملزمین کو ضمانت دینا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہوگا۔
Weather Update: شمالی بھارت میں سردی اور گھنے کہرے کا قہر، دہلی-این سی آر میں زہریلی ہوا سے عوام پریشان، پہاڑوں پر برفباری نے بڑھائی مشکلیں
شمالی بھارت اس وقت شدید سردی اور گھنے کہرے کے دوہرے حملے کی زد میں ہے، جس نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری کے بعد میدانی علاقوں میں سرد ہواؤں، شبنمی لہر اور کہرے نے حالات کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔
BlueBird Block-2 Satellite: اسرو نے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا بلیو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ، موبائل کنیکٹیویٹی میں آئے گی انقلابی بہتری
بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بلیو برڈ بلاک-2 کمرشل سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ یہ اسرو کا اب تک کا سب سے وزنی کمرشل مشن ہے، جس کے ذریعے عالمی سطح پر موبائل کنیکٹیویٹی کے شعبے میں ایک نئی انقلابی تبدیلی متوقع ہے۔
Haryana Horrific Road Accident: ہریانہ کے جھجر میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق، ڈرائیور فرار، پولیس کی تلاش جاری
ہریانہ کے ضلع جھجر میں ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا جس نے پورے علاقے کو غم اور خوف میں مبتلا کر دیا۔ جھجر۔ریواڑی روڈ پر سِلانی بائی پاس کے قریب ایک اوورلوڈ ٹرک بے قابو ہو کر ایک آلٹو کار کے اوپر پلٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔





