Lala Lajpat Rai jayanti: وہ ’شیرِ پنجاب‘ جس کی دہاڑ سے ہل گئی تھی انگریز حکومت، جانیے سائمن کمیشن اور لاٹھی چارجر کی وہ خوفناک حقیقت
آج ’پنجاب کیسری‘ لالہ لاجپت رائے کا یومِ پیدائش ہے۔ جانیے کیسے 63 سال کی عمر میں انہوں نے سائمن کمیشن کے خلاف قیادت کی اور ان کے سینے پر پڑنے والی لاٹھیاں برطانوی سلطنت کے زوال کی ایک وجہ بن گئیں۔
Sonamarg avalanche video Gandarbal Kashmir: وادی میں برفیلا طوفان! دکانیں، مکانات اور سڑکیں سب زد میں، سونمرگ کا دل دہلا دینے والا یہ ویڈیو دیکھا کیا؟
سونمرگ میں پہاڑ سے ٹوٹ کر آنے والا ایوالانچ ہوٹل کے احاطے تک پہنچ گیا، جس کا خوفناک منظر سی سی ٹی وی میں کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Ajit Pawar plane crash-black box investigation: اجیت پوار کا طیارہ حادثہ: کیسے پیش آیا حادثہ؟ یہ بلیک باکس اٹھائے گا پردہ
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی لیڈر اجیت پوار کا بارامتی میں پیش آئے طیارہ حادثے میں انتقال ہو گیا۔ حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے بلیک باکس کی جانچ کی جائے گی۔
Budget Session 2026: بجٹ سیشن 2026 کا صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے آغاز، کہا- ’’گزشتہ 11 سالوں میں ملک کی اقتصادی صورتحال مضبوط ہوئی‘‘
پارلیمنٹ کے 2026 کے بجٹ اجلاس کا آغازصدردروپدی مرموکے خطاب سے ہوا۔ اس نے خوشحال کسانوں، پی ایم کسان سمّان ندھی، دیہی ترقی اور"ترقی یافتہ ہندوستان‘‘ پر زور دیا۔ صدر جمہوریہ نے یورپی یونین کے ساتھ ایف ٹی اے، اسٹارٹ اپ کی کامیابی، بدعنوانی سے پاک گورننس اور دلتوں اور پسماندہ افراد کی فلاح و بہبود پر بھی روشنی ڈالی۔
From Sanjay Gandhi to Vijay Rupani air crashes: سنجے گاندھی سے وجے روپانی تک، بھارت کی سیاسی تاریخ میں فضائی حادثات نے کئی بڑے لیڈروں کی لے لی جان
بھارت میں کئی بڑے اور اہم لیڈروں کی موت طیارہ اور ہیلی کاپٹر حادثات میں ہو چکی ہے۔ سنجے گاندھی سے لے کر وجے روپانی تک، ان حادثات نے نہ صرف سیاست کو بلکہ عوام کو بھی گہرے صدمے میں مبتلا کیا ہے۔
Ajit Pawar last social media post before plane crash: اجیت پوار کی وہ آخری پوسٹ، جس کے چند منٹ بعد ہو گئی موت، جانیے وہ کسے کر رہے تھے یاد؟
اجیت پوار کی آخری پرواز ان کی زندگی کا بھی آخری سفر ثابت ہوئی۔ بارامتی میں پیش آئے طیارہ حادثے سے کچھ ہی دیر پہلے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک عظیم مجاہدِ آزادی کو یاد کیا تھا۔ وہی آخری پوسٹ اب سب کو جذباتی کر رہی ہے۔ آخر وہ پوسٹ کیا تھی، جس نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا؟
Ajit Pawar death news: یادوں میں اجیت پوار..! تین سال میں دو بار بچی جان، 2026 کے حادثے نے کر دیا خاموش
مہاراشٹر کی سیاست کے قد آور لیڈر اجیت پوار جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران وہ کئی بڑے حادثات کا سامنا کر چکے تھے، جن میں وہ بال بال بچ گئے تھے، لیکن جنوری 2026 میں پیش آنے والا حادثہ ان کی زندگی کی آخری کڑی ثابت ہوا۔ آئیے جانتے ہیں ان سے جڑے اہم حادثات۔
Ajit Pawar’s Death Shocks Political World: اجیت پوار کے انتقال پر سیاسی حلقوں میں سوگ کی لہر، اپوزیشن لیڈران نے پیش کیا خراج عقیدت
مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار کے طیارہ حادثے میں انتقال کی خبر پر کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ میں پورے پوار خاندان اور ان کے حامیوں کے ساتھ اپنی دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔ میں نے اجیت پوار کی اہلیہ اور سپریا سولے سے بات کی ہے۔
Ajit Pawar’s Death in Plane Crash: پلین کریش میں مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار کی موت، بارامتی میں لینڈنگ کے دوران ہوا حادثہ
آج نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بارامتی کے دورے پر تھے، جہاں ان کی چار اہم انتخابی و تشہیری اجلاسوں کا انعقاد طے تھا۔ معلومات کے مطابق جب طیارہ بارامتی ایئرپورٹ پر لینڈ کر رہا تھا، اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ لینڈنگ کے وقت طیارہ توازن کھو بیٹھا اور کریش لینڈنگ کا شکار ہو گیا۔
Congress MLA Rakibuddin Ahmed targets BJP: ’’آسام میں مخصوص برادری کو نشانہ بنا رہی ہے حکومت…‘‘، کانگریس لیڈر رقیب الدین احمد کا بی جے پی پر بڑا الزام
رقیب الدین احمد نے الزام لگایا کہ بی جے پی انتخابی فائدے کے لیے جان بوجھ کر ذات، مذہب اور برادری کی بنیاد پر سماج کو تقسیم کرنے کی سیاست کر رہی ہے، جبکہ کانگریس نے کبھی اس طرح کی حکمتِ عملی اختیار نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ بائیکاٹ اور شبہات پر مبنی سیاست نہ صرف جمہوری اقدار بلکہ سماجی اتحاد کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔





