Budget 2026: بجٹ میں خوش ہونے جیسا کچھ نہیں، ششی تھرور نے عام بجٹ 2026 کو مایوس کن قرار دیا
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں عام بجٹ 2026 پیش کیا، جسے وزیرِاعظم نریندر مودی نے تاریخی قرار دیا، تاہم کانگریس نے اس بجٹ کو مایوس کن اور بے اثر بتایا ہے۔
Renowned Urdu Journalist Asad Raza Passes Away: معروف صحافی و سابق ایڈیٹر روزنامہ راشٹریہ سہارا اسد رضا کا انتقال، صحافی برادری اور ادبی شخصیات نے اردو صحافت کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا
بھارت ایکسپریس اردو کے ایڈیٹر ڈاکٹر خالد رضا خان نے اسد رضا کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اردو صحافت اور اردو ادب کا بڑا خسارہ قرار دیا۔
Budget Session 2026: ’بھارت کی ریفارم ایکسپریس کو ملے گی تیز رفتار‘، وزیراعظم مودی نے کی بجٹ کی تعریف
مرکزی بجٹ کی پیشکش کے بعد وزیرِاعظم نریندر مودی نے حکومت کے معاشی وژن کو واضح کرتے ہوئے بجٹ کی بھرپور ستائش کی ہے۔ انہوں نے اس بجٹ کو ’’بے پناہ مواقع کا بجٹ‘‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد کو مزید مضبوط کرے گا۔
Union Budget 2026: بجٹ 2026: کسانوں کو کیا ملا؟ جانیے نرملا سیتارمن کے خطاب میں زرعی شعبے کی اہم باتیں
مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں مسلسل نویں بار اپنا بجٹ پیش کر دیا ہے، جس میں زرعی شعبے کے لیے کچھ بڑے اعلانات کیے گئے ہیں۔
Khalid Saifi Interim Bail: دہلی فسادات کیس: خالد سیفی کو عبوری ضمانت، خاندانی شادی میں شرکت کی اجازت
سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق سازش کے ایک معاملے میں ملزم خالد سیفی کو عدالت نے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ یہ ضمانت انہیں خاندانی تقریب میں شرکت کے لیے دی گئی ہے۔
New Income Tax Act: یکم اپریل 2026 سے نافذ ہوگا نیا انکم ٹیکس، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان
انکم ٹیکس ایکٹ یکم اپریل سے شروع ہونے والے مالی سال سے موثر ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ محکمہ کا مقصد نئے قانون کے تحت تعمیل کو آسان بنانے کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کو آسان بنانا ہے۔ نیا قانون 6 دہائیوں پرانے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی جگہ لے گا۔ انکم ٹیکس ایکٹ، 2026 اگلے مالی سال 27-2026 (یکم اپریل 2026) سے نافذ العمل ہوگا۔
Budget Session 2026: وزیراعظم مودی نے بجٹ کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا- ’یہ بجٹ موجودہ دور کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والا ہے‘
وزیراعظم نریندر مودی نے 2026-27 کے بجٹ پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ موجودہ دور کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ انہوں نے مالیاتی وزیر نرملہ سیتارمن کو کامیاب بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی اور اسے تاریخی قرار دیا۔
Budget 2026: بجٹ 2026 میں انکم ٹیکس سلیب میں نہیں کی گئی کوئی تبدیلی، پہلے جتنا ہی لگے گا ٹیکس
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے اس بارانکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگلی تبدیلی تک پرانا نظام نافذ رہے گا۔ فی الحال، ٹیکس دہندگان کے پاس پرانے ٹیکس نظام یا نئے ٹیکس نظام کے تحت آئی ٹی آرفائل کرنے کا اختیار ہے۔
Union budget 2026: ملک میں تین آیوروید انسٹی ٹیوٹ اور 5 یونیورسٹی ٹاؤن شپ ہوں گے ڈیولپ، جانیے بجٹ میں تعلیم کے شعبے کو کیا ملا؟
مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے ملک کا بجٹ پیش کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے لیے کیا خاص ہے۔
Budget 2026: ”اس بجٹ سے مجھے کوئی امید نہیں“، بجٹ پیش ہونے سے پہلے پرینکا گاندھی اوراکھلیش یادونے کیوں کہی یہ بڑی بات، عمران پرتاپ گڑھی نے حکومت پراٹھایا سوال
کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے آج پیش ہونے والے بجٹ سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے مجھے کوئی امید نہیں ہے۔ بجٹ پیش ہونے سے پہلے پرینکا گاندھی کے علاوہ دیگراپوزیشن لیڈران کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔





