Asaduddin Owaisi: اویسی نے حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے پانچویں بار کامیابی حاصل کی، مودی لہر کے باوجود 2014 اور 2019 میں بھی درج کی تھی جیت
اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کی حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے پانچویں بار کامیابی حاصل کی۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کو 3 لاکھ 38 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔ وہیں، اس بار اویسی نے 61.8 فیصد کے بھاری ووٹوں کے ساتھ الیکشن جیتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: مسلسل تیسری بار لوک سبھا الیکشن جیتنے کے بعد پی ایم مودی کا دہلی میں خطاب – کہا،یہ جمہوریت کی سب سے بڑی جیت
تیسری بار این ڈی اے حکومت کے قیام کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی دارالحکومت دہلی میں بی جے پی کے ہیڈکوارٹر پہنچے۔ وہاں موجود ہزاروں کارکنوں نے رنگ برنگے کاغذات پھونک کر ان کا استقبال کیا۔ جانئے وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کیا کہا-
Samastipur Lok Sabha Election Result 2024: بہار کی شمبھاوی چودھری بنیں ملک کی سب سے کم عمر رکن پارلیمنٹ،کانگریس کے امیدورا کو بڑے فرق سے دی شکست
2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی میں داخل کیے گئے حلف نامہ کے مطابق چودھری کی عمر صرف 25 سال ہے۔
Lok Sabha Election Result 2024: والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے وزیر اعظم مودی، کہا- ملک کی ماؤں بہنوں نے انہیں ان کی کمی محسوس نہیں ہونے دی
گزشتہ دو لوک سبھا انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، "ہم ایسے وقت میں آئے جب لوگ ہمیں امید سے دیکھ رہے تھے۔ اس وقت ملک مایوسی میں ڈوبا ہوا تھا۔
Lok Sabha Election Result 2024: راہل گاندھی نے رائے بریلی اور وایناڈ سے جیتنے کے بعد کہا، ‘اگر بس میں ہوتا تو دونوں جگہوں سے ایم پی رہتا’
راہل گاندھی نے رائے بریلی اور وایناڈ سیٹوں سے بھاری ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ جہاں راہل گاندھی نے اتر پردیش کی رائے بریلی سیٹ پر 4 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی
Lok Sabha Election Results 2024: انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعظم مودی کا پہلا ردعمل، جانئے کیا کہا؟
پی ایم مودی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ عوام نے مسلسل تیسری بار قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے
Lok Sabha Election Result 2024: وارانسی سے وزیراعظم مودی نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک، اجے رائے نے کہا- تین گھنٹے تک چھوٹ گئے تھے پی ایم مودی کے پسینے
وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ پر مسلسل تیسری بارجیت درج کی ہے۔ پی ایم مودی نے کانگریس کے اجے رائے کو ہرا دیا ہے۔
Stock Market Today: انتخابی رجحانات سے اسٹاک مارکیٹ کو بڑاجھٹکا، سینسیکس 4,389 پوائنٹس اور نفٹی 21,800 کے قریب بند
دوپہر کے وقت سینسیکس 4,131.44 پوائنٹس یا 5.40 فیصد گر کر 72,337.34 پوائنٹس اور نفٹی 1,263.3 پوائنٹس یا 5.43 فیصد گر کر 22,000.60 پوائنٹس پر آگیا۔ این ایس ای نفٹی 1,982.45 پوائنٹس یا 8.52 فیصد گر کر 21,281.45 پر آگیا۔
Lok sabha election 2024 Result: مولانا بدرالدین اجمل کو آسام میں عبرتناک شکست، کانگریس نے آٹھ لاکھ ووٹوں سے ہرایا
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل آسام کی دھوبری لوک سبھا سیٹ پر کانگریس ایم ایل اے رقیب الحسین اور آسام گنا پریشد (اے جی پی) کے جبید اسلام سے مقابلہ کر رہے تھے۔
Lok Sabha Election Results 2024: نتیش کمارکو انڈیا الائنس نے کی نائب وزیراعظم بنانے کی پیشکش، شردپوار نے نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈوسے کی بات
لوک سبھا الیکشن کے رجحانوں میں این ڈی اے بھلے ہی حکومت بناتی ہوئی نظرآرہی ہے، لیکن اندرخانے جوڑ توڑکی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے ٹی ڈی پی سربراہ چندرا بابو نائیڈو سے بات چیت کی ہے توشرد پوار نے نتیش کمارسے بات چیت کرکے ان کا من ٹٹولنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔